09:47 pm
جتنی مرضی شوگر ہو مکمل اور ہمیشہ کیلئے ختم ، ساگ کے ذریعے انتہائی آسان اور سستا نسخہ جانیں

جتنی مرضی شوگر ہو مکمل اور ہمیشہ کیلئے ختم ، ساگ کے ذریعے انتہائی آسان اور سستا نسخہ جانیں

09:47 pm


 ذیابیطس کا مریض انتہائی تکلیف میں مبتلا رہتا ہے ، ہاتھ پاؤں سن ہو جانا، ہاتھ پاؤں کا جلنا، سستی اورکاہلی کے ساتھ ساتھ بیزاری ایسی علامات ہیں جو کہ نفسیاتی طور پر بھی مریض کے متاثر ہونے کی نشانی ظاہر کرتی ہیں . یہاں ہم شوگر کے مریضوں کیلئے ایک ایسا ہی نسخہ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال سے شوگر کے مریض کی شوگر 110تک آجائے گی اور اوپر بتائے گئے تکلیف دہ امراض
سے بھی نجات حاصل ہو گی . نسخہ بنانے کیلئے آپ کو اندر جو تلخ پچاس گرام، گڑ مار بوٹی پچاس گرام، جامن کی گٹھلی پچاس گرام اور سرسوں کا ساگ سوکھا ہوا بیس گرام درکار ہو گا. ان تمام اشیا کو ملا کر باریک پیس لیں اور روزانہ صبح ناشتے سے پہلے ایک چمچ اور ایک چمچ رات کھانے سے پہلے پانی کے ساتھ استعمال کریں. سرسوں کا ساگ بنانے کی ترکیب 1ایک پین میں کپ پانی کے ساتھ سرسوں کا ساگ. پالک. سبز مرچیں. اور ادرک باہم یکجا کریں 2اسے 15 تا 20 منٹ تک اُبالیں 3اُبالنے کے بعد اسے ٹھنڈا کریں 4ایک مکسر میں اسے بلینڈ کریں اور اس کی ایک رف سی پیسٹ بنا لیں 5دھیمی آنچ پر اس پیسٹ کو 3 تا 4 منٹ تک پکانے کے بعد ایک جانب رکھ دیں 6ایک دوسرے پین میں گھی گرم کریں 7اس گھی میں پیاز شامل کریں اور بھونیں حتیٰ کہ وہ شفاف بن جائیں 8ٹماٹروں کا شوربہ (Puree) شامل کریں اور پکائیں حتیٰ کہ مکسچر آئل چھوڑ دے اور پکانے کے دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں 9تیار کردہ پیسٹ اور پسی ہوئی سرخ مرچ اور نمک شامل کریں اور 5 تا 6 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں 10مکئی کی روٹی کے ہمراہ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

 لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

عمران خان کل بھی پارلیمان کو چکمہ دے کر نکل گئے،رانا ثنا اللہ

عمران خان کل بھی پارلیمان کو چکمہ دے کر نکل گئے،رانا ثنا اللہ

این اے 249ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا

این اے 249ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا