09:22 pm
لیموں کے چھلکوں سے آپ لاکھوں روپے کما سکتے ہیں ۔۔ اس کے یہ فوائد جان کر آپ انہیں سنبھال سنبھال کر رکھیں گے

لیموں کے چھلکوں سے آپ لاکھوں روپے کما سکتے ہیں ۔۔ اس کے یہ فوائد جان کر آپ انہیں سنبھال سنبھال کر رکھیں گے

09:22 pm


 لیموں کے یوں تو بے شمار فوائد ہیں لیکن یہ خاص طور پر گردوں اور جگر کی صفائی کے لیے بہترین ہیں۔ ماہرین کے مطابق اگر لیموں کا صرف رس نکال کر استعمال کیا جائے تو ہم اس کے کئی فوائد سے محروم ہوسکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے
کہ اگر لیموں کو استعمال سے قبل اسے جما دینے سے اس کے فوائد تادیر محفوظ رہ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ لیموں کے چھلکے میں اس کے گودے سے زیادہ وٹامن سی موجود ہوتا ہے۔ماہرین کے مطابق: لیموں کا چھلکا قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے اور کولیسٹرول میں کمی کرتا ہے۔ لیموں کا چھلکا کینسر سے بچاؤ میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔ لیموں کے چھلکے جسم کے کئی اقسام کے انفیکشن کو ٹھیک کرتا ہے۔ لیموں کا چھلکا آنتوں سے نقصان دہ جراثیم کا خاتمہ کرتا ہے۔ طبی ماہرین کی تجویز ہے کہ لیموں کے جوس کے بجائے لیمن سموتھی کا استعمال زیادہ فائدہ مند ثابت ہوگا کیونکہ اس میں چھلکے بھی ملائے جاتے ہیں۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ لیموں کے باقاعدہ استعمال سے دمہ سے بچاؤ اور ذہنی دباؤ اور ڈپریشن میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ بلڈ پریشر کی سطح کو بھی معمول کے مطابق رکھتا ہے۔لیموں کے چھلک میں وٹامن سی اور کیلشیم کی وافر مقدار ہوتی ہے جو ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔ لیموں کے چھلکوں میں سٹرک ایسڈ بھی پایا جاتا ہے جو دانتوں کے امراض سے بچانے میں بھی اپنا کردار ادا کرتا ہے۔لیموں کے رس سے وزن کے کمی کے بارے میں تو سب ہی کو معلوم ہے لیکن اس کے چھلکے میں بھی وہ اجزاء شامل ہوتے ہیں جو وزن میں نمایاں کمی کا باعث بنتے ہیں۔ لیموں کے چھلکے میں غذائی فائبرز کی موجودگی قبض کو بھی قریب نہیں آنے دیتی اور جب پیٹ ٹھیک ہوگا تو پورا جسم بھی ٹھیک ہی رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم