10:48 pm
جاپان میں ڈاکٹرو ں کی ایک بڑی جماعت نے یہ اتحاد کیا کہ گرم پانی سے علاج کے 100% نتایج حاصل ھوئے ہیں جن میں سے چند ایک یہ ۔۔۔۔!

جاپان میں ڈاکٹرو ں کی ایک بڑی جماعت نے یہ اتحاد کیا کہ گرم پانی سے علاج کے 100% نتایج حاصل ھوئے ہیں جن میں سے چند ایک یہ ۔۔۔۔!

10:48 pm


پانی خالی پیٹ بے انتھا فوائد کا حامل ھے۔ آپ سب کے استفادے کے لیے اسکا, خلاصہ بیان کررہا ہوں ۔ دل کے مشھور اسپیشلسٹ کا فرمانا ہے جس تک یہ تحریر پہنچ جائے اگر وہ آگے پہنچاءیگا تو کافی لوگوں کی نجات اور زندگی بچانے کا سبب بنے گا ۔ گرم پانی سے علاج آپکو یقین نہیں آئیگا۔ جاپان میں ڈاکٹرو ں کی ایک بڑی جماعت نے یہ اتحاد کیا کہ گرم پانی سے علاج کے 100% نتایج حاصل ھوئے ہیں جن میں سے چند ایک یہ ھیں۔
شدید سر درد میگرین ہای بلڈ پریشر کم کم کم خونی جوڑوں کا درد دل کی دھڑکن کا ایک دم تیز یا آہستہ ھوجانا مرگی کا علاج چربی کولیسٹرول شدید کھانسی بے چینی گلو درد دمہ کالی کھانسی رگوں کی بلاکیج مثانہ پیشاب اور اس سے مربوط ساری بیماریاں معدے کا ترش ھوجانا زخم معدہ بھوک کم لگنا اور ھر بیماری جو آنکھ کان گلے سے مربوط ھے ۔ طریقہ علاج : ھر روز صبح جلدی اٹھیں اور نہار منہ 160 سی سی کے تقریبا 4 گلاس پییے پانی گرم ہو لیکن نہ اتنا کہ زبان جلادے گرم کے نزدیک ہو۔ ایک احتیاط پانی پینے کے 45 منٹ تک کچھ بھی نہیں کھانا پینا اور پھر ہر کھانے کے دو گھنٹے بعد تک پانی بلکل نہیں پینا۔ بعض لوگ ابتدا میں 4 گلاس نہیں پی سکتے تو وہ آہستہ آہستہ اس کو 4 گلاس تک پہنچادیں۔ پانی سے مختلف بیماریوں کا علاج معین مدت میں ثابت ھوچکا ھے اور وہ کچھ یوں ھیں شوگر 30 دن بی پی 30 دن معدے کی تمام پرابلمز 10 دن ھر قسم کا کینسر 9 مہینے رگوں کی بندش 6 مہینے کم بھوک لگنا 10 دن مثانہ اور اس سے ریلیٹڈ بیماریاں 10 دن ناک کان گلا 20 دن خواتین کی بیماریاں 15 دن دل اور اس سے متعلق بیماریاں 30 دن شدید سر درد میگرین 3 دن کم خونی 30 دن چربی. کولیسٹرول 4 مہینے مرگی اور فالج گارنٹیڈ 9 ماہ لگاتار سانس دمہ کی مشکلات 4 مہینے طب قدیم میں بھی گرم پانی ناشتے سے پہلے بھت سے فوائد کا حامل بتایا گیا ھے اور اسکی بھت تاکید ھوئی ھے تجربہ کر کہ دیکھیں لیکن ٹھنڈا پانی بوعلی سینا کا فرمان ہے کہ ٹھنڈا پانی اگر آپکو جوانی میں بیمار نہ کرے تو جوانی کے بعد آپکو سخت ترین بیمار کردیگا ٹھنڈا پانی دل کی 4 رگوں کو جوڑدیتا ہے دل کی اصلی رگ کو بھی بند کردیتا ھے ہارٹ اٹیک کی سبب بنتا ہے۔ اکثر جوانی میں ہارٹ اٹیک ٹھنڈے مشروبات سبب بنتے ھیں ٹھنڈا پانی جگر کی نابودی کا سبب بنتا ھے چربی اس سے چپک جاتی ھے معافی چاھتے ھوئے وہ لوگ جو لیور ٹرانسپلانٹ کے منتظر ھیں اسکا اصلی سبب یہی ٹھنڈا پانی ھے۔ دراصل ٹھنڈا پانی معدے کی اندرونی پردوں کا متاثر کرتا ھے اور شوگر کا سبب بنتا ھے۔ ٹھنڈا پانی معدے اور بڑی آنت کو نقصان پہنچا کر کینسر کا سبب بنتا ھے۔ سب کو بتائیں یہ ایک صدقہ جاریہ بنے گا جو آپ کہ وجہ سے ٹھیک ھوگیا اسکی صحت پانے میں آپ بھی ثواب کے مستحق قرار پائینگے۔

تازہ ترین خبریں

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ  کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی