10:52 pm
ویزلین،ٹوتھ پیسٹ اور لیموں کے رس کا ایسا پیسٹ جس کے استعمال کے بعد آپ اس نسخے کو روز استعمال کرنا چاہیں گے

 اگر آپ یہ خواہش رکھتے ہیں کہ سارا دن آپ کے جسم سے خو شبو آتی رہے تو کیاہی اچھا ہو کہ دن کےا آغازمیں ہم جو پرفیوم لگانےسے پہلے ویزلین (پٹرولیم جیلی)کا استعمال کریں.اپنی کلائی پر خوشبو لگانے سے قبل اس پر تھوڑی سی پٹرولیم جیلی لگالیں اور پھر خوشبو چھڑکیں،اسکی وجہ سے سارا دن اس پرفیوم کی خوشبو آتی رہے گی. پٹرولیم جیلی کے دیگر فوائد بھی ہیں،
آئیے آپ کو بتاتے ہیں. *شیوکرنے سے قبل جلدپر تھوڑی سی ویزلین لگالیں،آپ کی جِلد پر بلیڈ بہت آسانی سے پھرے گا. *اگر آپ کی آنکھوں اور چہرے پر گہرا میک اپ ہوتوویزلین کی وجہ سے اسے آسانی سے اتارا جاسکتا ہے. *اگر جوتا تنگ ہواور پہن کر چھالا بننے کا خطرہ ہوتو اسے پہننے سے قبل تھوڑی سی ویزلین پاؤں پر لگانے سے چھالے نہیں بنیں گے. *ناخنوں سے تیل پالش اتارنے کے لئے ویزلین،ٹوتھ پیٹ اور لیموں کے رس کومکس کریں اور اس سے ریموور کاکام لیتے ہوئے ناخن نیل پالش سے صاف کرلیں.

تازہ ترین خبریں

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کے بدلے ڈپٹی چیئرمین شپ مانگ لی

اعتماد کا ووٹ! عمران خان کا دیوانہ میدان میں آگیا، اپنے کپتان کے لیے بھوکے پیٹ عبادت شروع کر دی، مگر یہ ہے کون؟

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ