07:10 pm
پاکستانی خبردار ۔۔! اگر آپ بھی روزانہ انڈے کھاتے ہیں تو فوراً چھوڑ دیں کیونکہ۔۔۔!ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ویسے تو انڈہ صحت کے لئے بے حد مفید قرار دیا جاتا ہے اور متعدد طبی ماہرین روزانہ صبح انڈے کھانے کی تجویز پیش کرتے ہیں۔لیکن حال ہی میں ایک تحقیق سامنے آئی ہے جس میں آسٹریلوی ماہرین نے روزانہ انڈہ کھانے کا ایک ایسا نقصان بتا دیا ہے کہ انڈہ کھانے کے شوقین افراد سن کر پریشان ہو جائیں گے۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے اپنی اس تحقیق کے نتائج میں بتایا ہے کہ باقاعدگی سے انڈہ کھانا دوسری قسم
کی شوگر کا باعث بنتا ہے۔جو لوگ طویل عرصے تک روزانہ ایک انڈہ کھاتے ہیں ان کو دوسری قسم کی شوگر لاحق ہونے کا خطرہ 60 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس تحقیق میں یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے 8 ہزار 545 چینی شہریوں کی غذائی عادات اور طبی ڈیٹا کا تجزیہ کیا۔یہ اعداد و شمار سنہ 1991 سے 2009 کے درمیان ہیلتھ سروے پروگرام کے تحت اکٹھا کیا جاتا رہے تھا جس کی فنڈنگ امریکی ادارہ برائے انسداد امراض نے کی تھی۔ اس ڈیٹا کے تجزیہ سے ایک طرف سے یہ انکشاف ہوا کہ 1991 سے 2009 تک چینی شہریوں کے انڈہ کھانے کی شرح میں تین گنا اضافہ ہوا ہے اور دوسری جانب اس تجزیے میں انڈے اور دوسری قسم کی شوگر کے درمیان تعلق سامنے آیا۔تحقیق میں شامل جو لوگ روزانہ 38 گرام انڈہ کھاتے تھے ان کو دوسری قسم کی ذیابیطس لاحق ہونے کا کا خطرہ 25 فیصد زیادہ تھا جبکہ جو لوگ 50 گرام (تقریباً ایک انڈہ) روزانہ کھاتے تھے ان میں اس خطرے کی شرح 60 فیصد پائی گئی۔ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر منگ لی کا کہنا تھا کہ ہماری اس تحقیق میں انڈے اور شوگر کے درمیان محض ایک تعلق سامنے آیا ہے۔انڈہ کس طرح شوگر کا باعث بنتا ہے؟ اس سوال کا حتمی جواب جاننے کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔“ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل کئی تحقیقات میں یہ بھی بتایا جا چکا ہے کہ انڈہ کھانے سے انسان کو شوگر لاحق ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی