07:45 pm
جس شخص کے پاؤں کی دوسری اُنگلی لمبی ہوتی ہے وہ یہ خبر غور سے پڑھ لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بعض اوقات کئی حقائق ایسے ہوتے ہیں جن کو جاننا ضروری ہوتا ہے مگر ہم ان سے لاعلم رہتے ہیں انسانی شخصیت میں کمی بیشی سے متعدد اندازے لگائے جاتے ہیں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تجربات کے حامل بہت سارے ایسے ماہرین نفسیات سامنے آئے ہیں جنہوں نے مختلف نشانیاں بیان کی اور کہا کہ جن لوگوں کے اندر ایسی باتیں پائی جاتی ہے۔ یعنی ایسے آلات پائے جاتے ہیں یا ایسی عادات پائی جاتی ہیں تو ایسے لوگوں کی 
شخصیت کے بارے میں جاننا نہایت آسان ہو سکتا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاؤں کی انگلیوں کی ساخت سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مستقبل میں کسی شخص نے کیسا کام سرانجام دینا ہے ان ماہرین کا کہنا تھا کہ پاؤں کی دوسری انگلی اگر انگوٹھے سے لمبی ہو تو ایسے لوگ انتہائی ذہین ہوتے ہیں نت نئے آئیڈیاز ان کے دماغ میں گردش کرتے رہتے ہیں اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ تھوڑے وقت میں زیادہ سے زیادہ کام کیا جائے اس کے لئے اپنے آئیڈیے سے کام لیتے ہیں اس کے ساتھ ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ دیکھنے میں انتہائی تیز ہوتے ہیں اور مشکل سے مشکل کام کو بہت جلد سیکھ لیتے ہیں اس کے ساتھ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایسے لوگ مشکل مسائل کو چٹکیوں میں حل کرتے ہیں یہ لوگ مختلف کاموں کو ایک ساتھ کرنے میں میں بھی انتہائی ماہر ہوتے ہیں یہ ایک وقت میں کئی ساری ذمہ داریاں نبھا سکتے ہیں۔ ایسے ہی جو لوگ پاؤں کی انگلیوں کی ساخت کے مالک ہوں گے جن میں انگوٹھا اور دوسری انگلی برابر ہو تو یہ لوگ مضبوط شخصیت کے ہوتے ہیں ایسے لوگوں کے عزائم لاجواب ہوتے ہیں ان لوگوں کو شکست کا خو ف نہیں ہوتا ایسے لوگ باہمت اور باوقارہوتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ  کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا