02:22 pm
 ماسکو ضرورت مند ممالک کو اپنی کورونا وائرس ویکسین اسپوتنک فراہم کرنے کے لیے تیار

ماسکو(ویب ڈیسک )روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ماسکو ضرورت مند ممالک کو اپنی کورونا وائرس ویکسین اسپوتنک فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے ‘جی 20’ ممالک کے ورچوئل سربراہی اجلاس سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس نے معاشی بحران کو جنم دیا ہے۔انہوں نے کہا ہرایک کو موثر اور محفوظ ویکسینز دستیاب ہونی چاہئیں۔ روسی صدر نے بتایا کہ اسپوتنک دنیا کی پہلی رجسٹرڈ
ویکسین ہے جبکہ دوسری ویکسین ‘ایپی ویک کورونا’ بھی تیار ہے۔ روس کے صدر کا کہنا تھا کہ تیسری روسی ویکسین بھی جلد آ رہی ہے۔سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والی جی 20 سربراہی کانفرنس ہو رہی ہے۔ 15ویں جی 20 سربراہی کانفرنس کا انعقاد ویڈیو لنک کے ذریعے کیا گیا ہے۔کانفرنس میں شریک دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے سربراہان نے کرونا وائرس کی ویکسین اور ادویات کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے اور اس وبا سے لڑنے والے غریب ممالک کی مدد کرنے کا
عہد کیا ہے۔کانفرنس سے ابتدائی خطاب میں سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہم کرونا کی ویکسین، علاج اور اس کی تشخیص کے آلات کی تیاری کے بارے میں پرامید ہیں لیکن ہمیں تمام لوگوں کے لیے کم قیمت اور منصفانہ رسائی کے لیے کام کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ یہ سال غیر معمولی تھا۔ کورونا وبا نے پوری دنیا کو اقتصادی اور سماجی نقصان پہنچایا۔ کورونا بحران کو سر کرنے کے لیے عالمی تعاون سے کوششیں جاری ہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش