04:22 pm
کیا آپ جانتے ہیں کہ اکثر جاپانی خواتین موٹی  کیوں نہیں ہوتیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ اکثر جاپانی خواتین موٹی کیوں نہیں ہوتیں؟

04:22 pm

آپ نے جاپانی خواتین کو تو دیکھا ہی ہوگا جو دیکھنے میں بہت ہی دُبلی پتلی ہوتی ہیں اور شاید ہی کوئی جاپانی لڑکی موٹی نظر آتی ہو یہ بات بھی سب کو حیران کرتی ہے کہ سب سے لمبی عمر یعنی 84 سال کی اوسط عمر کا ریکارڈ گذشتہ 25 سالوں سے انہیں کے پاس موجود ہے۔ آخر ایسی کیا وجہ ہے؟ اس کے پیچھے بہت ہی دلچسپ راز چھپا ہے۔ایک جاپانی خاتون مصنفہ موریاما نے اپنی کتاب جاپانی خواتین بوڑھی یا موٹی نہیں ہوتیں میں لکھتی ہیں کہ اس کی خاص وجہ یہ ہے
کہ جاپانی خواتین اپنے کچن میں ایسی غذائیں نہیں رکھتیں جنہیں کھا کر ان کے وزن میں اضافہ ہو، وہ ایسی غذاؤں کا انتخاب کرتی ہیں جو وزن کم کرنے میں بہت مددکار ثابت ہوتی ہیں۔ ان کے باورچی خانے میں سب سے پسندیدہ کھانے کی اشیاء میں شامل، پھل، مچھلی، چاول، سبزیاں اور سبز چائے شامل ہوتی ہیں۔یہ تمام اشیاء نہ صرف وزن کم کرتی ہیں بلکہ ان کے کھانے سے تیزی سے عمر بڑھنے کا عمل بھی سست ہوجاتا ہے اورانسان جوان نظر آنے لگتا ہے۔ یہ امر بھی دلچسپی سے خالی نہیں
کہ جاپان دنیا کی آبادی کا صرف 2 فیصد ہے جبکہ یہاں کے لوگ دنیا میں مچھلی کی پیداوار کا 10 فیصد کھاتے ہیں۔ موریاما کہتی ہے کہ جاپانی بچوں کو بچپن ہی سے آرام سے اور چبا چبا کر کھانا کھانے کا عادی بنایا جاتا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ جاپانی کھانا بنانے میں انتہائی آسان اور ان میں بے جا تیل مصالحوں کے استعمال سے گریز کیا جاتا ہے جو کہ جسم میں کافی پیچیدگی پیدا کرتے ہیں۔جاپانیوں کی یہ عادت ثانیہ ہے کہ وہ ہر کھانے کے ساتھ چاول ضرور کھاتے ہیں۔ ناشتے میں یہ لوگ سبز چائے،ابلے ہوئے چاول، سوپ، لہسن اور مچھلی کا ٹکڑا کھاتے ہیں۔ میٹھا کھانے میں جاپانی بہت ہی زیادہ احتیاط کرتے ہیں اگر انہیں میٹھا کھانے کو دیا جائے تو بہت ہی کم کھاتے
ہیں۔جاپانی خواتین اچھی صحت کے حصول کے لئے روزانہ صبح ورزش بھی باقاعدگی سے کرتی ہیں اور ساتھ ہی سائیکلنگ اور پہاڑوں پر چڑھنا بھی ان کا شوق ہے۔یہ چند کارآمد چیزیں ہیں جن پر عمل کر کے جاپانی خواتین اپنی صحت کو نکھارتی ہیں اور بھرپور صحت مند زندگی گزارتی ہیں۔
 

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش