03:21 pm
کورونا ویکسین کی مفت میں فراہمی کا اعلان۔۔عوام کیلئے شاندار خبر آ گئی

جنیوا(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسف نے غریب ممالک کو کورونا ویکسین فراہم کرنےکا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونیسف نے آئندہ سال ترقی پذیر اور غریب ممالک کو تقریباً 2 ارب کورونا ویکسین فراہم کرنے اعلان کیا ہے۔یونیسیف کا کہنا ہےکہ عالمی رہنماؤں نے کورونا ویکسین کی شفاف تقسیم کے عزم کا اظہار کیا ہے جس کے تحت ایک بہت بڑے آپریشن کے ذریعے آئندہ سال ترقی پذیر اور غریب ممالک کو
کورونا ویکسین کی 2 ارب ڈوز فراہم کی جائیں گی۔یونیسف کے مطابق ادارہ ویکسن اور ایک ارب سرنجز کی ڈیلیوری کے لیے 350 فضائی کمپنیوں اور فریٹ کمپنیوں کے ساتھ کام کررہا ہے جس میں افریقی ملک برونڈی، افغانستان اور یمن جیسے غریب ممالک کو ویکسین فراہم کی جائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جی 20 کے اجلاس میں دنیا کی بڑی معاشی قوتوں نے کورونا کی ویکسین کی مساوی تقسیم کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق کورونا وبا سے پہلے دنیا بھر میں بچوں کے لیے ویکسین کی تقسیم غیر مساوی تھی جس سے تقریباً 20 لاکھ بچے بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسین نہیں لے پارہے تھے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت اور اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر ۔۔۔ جمعہ کے دن کیا ہونے جارہا ہے؟ حیرت انگیز خبر 

علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری۔۔عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنادی 

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی گئی

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

ایدھی فاونڈیشن نے ایک مرتبہ سب کے دل جیت لئے ۔۔ ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ سب حیران ہوگئے

کراچی، لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔ نْقصانات کا خدشہ

اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

یورپی یونین کی سفیر آندرولا کمینہرا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات 

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت ۔۔۔ صدر پاکستان بھی میدان میں آگئے 

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون ۔۔۔۔ شہری تیار کرلیں ۔۔۔ کورونا کے وار ختم نہیں ہونے والے

1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 

 حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ۔۔۔۔۔ دو اہم سیاسی رہنما کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟

وزیراعظم کو جمعہ کو کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟ حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ۔۔۔ اندرونی کہانی سامنے آگئی