09:41 pm
جسم توانائی سے بھر جائے گا، چہرہ لالم لال ہو جائے گا ، روزانہ یہ سستا سا جادوئی ڈرنک پی لیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روزانہ یہ جادوئی ڈرنک پی لیں اس قدر طاقت ور ہے کہ ہفتے میں جگر کے تمام فاسد مادے نکال باہر کرے گا ، ہم دن میں کافی کچھ ایسا کھاتے ہیں جس کا ہمارے جسم پر برا اثرپڑتا ہے اور خصوصاً ہمارا جگر زہرلے مادوں سے بھرتا رہتا ہے .اس کی وجہ سے جگر کی کارکردگی بھی متاثر ہوتی ہے اور ہم تھکاوٹ کا شکاررہنے لگتے ہیں. اگر جگر کی کارکردگی بہتر نہ ہواور وہ فاسد مادوں سے بھرا ہوتو انسان کے لئے زندگیگزارنا مشکل ہوتا جاتا ہے
.آئیے آپ کو ایک ایسا مشروب بتاتے ہیں جس پر عمل کرکے آپ اپنے جگر کو زہریلے مادوں سے پاک کرلیں گے. اجزاء: دو لیموں (چھلکے سمیت) . ایک کھیرا . تھوڑا ” سا پارسلے ” دیکھنے میں دھنیے جیسی یہ بوٹی کسی . بھی اچھے سٹور سے مل جائے گی پانی200ملی لیٹر . بنانے کا طریقہ: تمام اجزاءکو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح باریک کرلیں اور یکجان ہونے پر خالی پیٹ یہ مشروب نوش فرمائیں. اسے پینے کے بعد آپ 1 گھنٹے تک کچھ نہ کھائیں. دن میں دو بار اس سے لطف اٹھائیں،ایک ماہ تک
پینے کے بعد کچھ دن کی بریک دیں اور چاہیں تو دوبارہ شروع کردیں.اس سے آپ دیکھیں گے کہ جسم تروتازہ ہونے کے ساتھ توانائی سے بھر گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 کمشنریٹ افغان مہاجرین میں غیرقانونی بھرتیوں کا معاملہ ۔۔ نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو طلب کرلیا

مفتی عبد القوی کی شہرت اپنے علاقے میںبھی کچھ زیادہ اچھی نہیں

حکومت کو نو سرکاری اداروں کو پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ

پنجاب پولیس کا انوکھا کارنامہ۔۔۔ زیادتی کیس کے ملزمان پولیس حراست سے فرار ہوگئے 

پی ڈی ایم بغیر منزل کارواں ہے،پی ڈی ایم کا اتحادکبھی اپنی منزل کو نہیں پہنچے گا ۔شا ہ محمود قریشی

پی آئی اے ملازمین کیلئے خوش خبری ۔۔۔ ملازمین کی رضا کارانہ علیحدگی اسکیم کے لیے اربوں روپے کا فنڈ منظور ہو گیا۔

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ افریقہ میں توسیع ،ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز مکمل کرنے کے بعد زمبابوے روانہ ہوں گی،

نوازشریف نے طاہر ہ سید اور نعیم بخاری کا گھر کیسے توڑا تھا

پی ڈی ایم کے جلسوں میں مدارس کے بچوں کی شرکت۔۔۔  چائلڈپروٹیکشن بیورو نے مذمت کا اظہار کرلیا 

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ ۔۔۔۔ ن لیگ  نے  تحریک عدم اعتماد کو دھوکا قرار دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ،پی ڈی ایم کے 5 رہنماوں نے حمایت کردی 

 ملک سے بھاگنے والے عزت کی بات نہ کریں، نااہل لیگ پر عزت اور ساکھ جیسے الفاظ بالکل نہیں جچتے۔شہباز گل 

سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع ۔۔۔ شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے میں جاری ہونے کا امکان 