09:55 pm
نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ کھجور کا ایک دانہ یوں کھا لیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ کھجور کا ایک دانہ یوں کھا لیں ، طاقت ، پھیپھڑوں کو قوت اور جسم میں خون پیدا کرنے کیلئے اس سے بہتر کچھ نہیں ۔۔۔کھجور اہل عرب عموماً خوراک کےطور پر استعمال کرتے تھے ، حضور نبی کریمؐ نے کھجور کی بڑی تعریف فرمائی خصوصاً عجوہ کھجور کی۔حضور نبی کریمؐ کو کھجور بہت زیادہ پسند تھی اور اس کا بہت استعمال فرماتے تھے۔رسولؐ کا ارشاد ہے کہ جو شخص روزانہ صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھا لیا کرے
اسے اس دن زہر اور جادو سے کوئی نقصان نہیں ‌پہنچا سکتا۔ایک اور جگہ ارشاد ہے عجوہ جنت کا پھل ہے۔ اس میں زہر سے شفا دینے کی تاثیر ہے۔ فوائد: کھجور ایک مقوی غذا ہے۔ سب پھلوں میں سے زیادہ توانائی بخش ہے۔ جسم انسانی کو جس قدر حیاتین کی ضرورت ہوتی ہے اسی قدر کھجور میں‌ہے۔ کھجور جسم کو فربہ کرتی ہے۔ صالح خون پیدا کرتی ہے۔ سینہ اور پھیپھڑوں کو قوت بخشنے کے لیے اس سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

 وفاقی وزیر اطلاعات نے یورپی یونین کی سفیر کو غزہ میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال کے حوالے سے پاکستان کی گہری تشویش سے آگاہ کیا

شہباز شریف پر اربوں روپے کی کرپشن کے کیسز ہیں،قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے،وزیراعظم عمران خان 

حکومت اور اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر ۔۔۔ جمعہ کے دن کیا ہونے جارہا ہے؟ حیرت انگیز خبر 

علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری۔۔عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنادی 

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی گئی

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

ایدھی فاونڈیشن نے ایک مرتبہ سب کے دل جیت لئے ۔۔ ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ سب حیران ہوگئے

کراچی، لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔ نْقصانات کا خدشہ

اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

یورپی یونین کی سفیر آندرولا کمینہرا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات 

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت ۔۔۔ صدر پاکستان بھی میدان میں آگئے 

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون ۔۔۔۔ شہری تیار کرلیں ۔۔۔ کورونا کے وار ختم نہیں ہونے والے

1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 