05:32 pm
پاکستان میں کورونا ٹیسٹ صرف 20 منٹ میں ، قیمت کیا ہوگی ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ریپڈ کورونا ٹیسٹ کٹ کی منظوری دے دی ، جس سے 20 منٹ میں ٹیسٹ ممکن ہو سکے گا، ریپڈ ٹیسٹ کی ابتدائی فیس 2ہزار روپے تک ہو گی۔تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے ریپڈ کورونا ٹیسٹ کٹ کی منظوری دے دی، ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا ریپڈ ٹیسٹ کٹ 20 منٹ میں رزلٹ دے گی ۔سربراہ ڈریپ ڈاکٹر عاصم نے کورونا ٹیسٹ کٹ رجسٹریشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کورونا ریپڈ ٹیسٹ کٹ غیر ملکی
فارما کمپنی نے رجسٹرڈ کرائی ، یہ ٹیسٹ کٹ غیر ملکی دوا ساز کمپنی درآمدکرے گی۔ڈاکٹر عاصم رؤف کا کہنا تھاکہ کورونا ریپڈ ٹیسٹ کٹ جرمنی کی تیار کردہ ہے اور ریپڈ ٹیسٹ کی ابتدائی فیس 2ہزار روپے تک ہو گی ، یہ ٹیسٹ کٹ ناک کی رطوبت سےکوروناٹیسٹ کرے گی۔سی ای او ڈریپ نے کہا کہ تربیت یافتہ ماہرین ریپڈ ٹیسٹ کٹ استعمال کرسکیں گے، ریپڈ رزلٹ کا مریض کی حالت، کلینکل ہسٹری سے موازنہ کرنا ہو گا تاہم یہ ریپڈ ٹیسٹ کٹ کورونا ڈونر اسکریننگ کیلئے استعمال نہیں
ہو گی۔ریپڈ ٹیسٹ کٹ کی رجسٹریشن بڑی کامیابی ہے، اس ٹیسٹ کٹ سے کورونا کی جلد تشخیص ممکن ہو گی اورکوروناکی جلد تشخیص سے بروقت علاج ممکن ہو سکے گا۔

تازہ ترین خبریں

مرد پولیس اہلکار خواجہ سراوں کو گرفتار نہیں کرسکیں گے۔۔۔ تمام سرکاری دفاترکے سامنے خواج سراوں کی علیحدہ قطاریں لگیں گی

 فضل الرحمٰن نے اسرائیل، کشمیر، ختم نبوت کے نام پر اس قوم کا بڑا وقت ضائع کیا ہے۔شیخ رشید احمد 

 گورنرسندھ نے گورنر ہاؤس کو تحریک انصاف کا آفس بنایا ہوا ہے، جو مخالفین کو کچلنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ مصطفیٰ کمال 

مفتی عبدالقوی کہیں کا نہ رہیں ۔۔۔ مفتی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر بھی نہیں ۔۔۔ ایسا بیان سامنے آیا کہ سب کو حیران کردیا

حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کرنا چاہیے۔احسن اقبال

پاکستان تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہا ہے

کیایکم جولائی سے 5ہزارکانوٹ ختم  ہونے والاہے؟عوام کےکام کی خبرآگئی

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

 پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ  سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے