05:48 pm
 کورونا کب ختم ہورہا ہے؟عالمی ادارہ صحت نےوباءکے خاتمے کی نویدسنا دی

جنیوا(ویب ڈیسک )ڈبلیو ایچ او کی جانب سے کورونا کے خاتمے کو لے کر اچھی خبر سامنے آئی ہے جس میں عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیدروس نے کورونا وائرس کے خاتمے کی خوشخبری دنیا بھر کو سنائی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ٹیدروس کا کہنا ہے کہ ''ایک طویل تاریک رات کی صبح بالآخر ہوچکی ہے، ویکسین کے ٹرائلز کی کامیابی سے متعلق مثبت خبریں آرہی ہیں''۔انہوں نے کہا کہ ''کامیاب ویکسین ٹرائلز سے وبا کے خاتمے کی امید جاگ اٹھی ہے،
اس سائنسی کارنامے کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، تاریخ میں کوئی ویکسین اتنی تیزی سے تیار نہیں کی گئی''۔سربراہ کا کہنا تھا کہ ''سائنسدانوں نے ویکسین کی تیاری کے لیے نیا معیار اپنایا ہے، اب بین الاقوامی برادری کو ویکسین فراہمی کے لیے نیا معیار طے کرنا ہوگا جبکہ جس طرح ویکسین تیار ہوئی ہے ویسے ہی منصفانہ طور پر تقسیم بھی ہونی چاہئے''۔ڈاکٹر ٹیدروس نے کہا کہ ''ہر ملک کی حکومت اپنے لوگوں کی حفاظت کے لیے ممکن کوشش کرنا چاہتی ہے''
۔واضح رہے امریکہ اور روس کی جانب سے کورونا ویکسین کی کامیاب آزمائش کی جاچکی ہے، امریکہ کی ویکسین نے کامیابی کے 90 فیصد جبکہ روس کی ویکسین نے 92 فیصد کامیابی حاصل کی ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

پی آئی اے ملازمین کیلئے خوش خبری ۔۔۔ ملازمین کی رضا کارانہ علیحدگی اسکیم کے لیے اربوں روپے کا فنڈ منظور ہو گیا۔

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ افریقہ میں توسیع ،ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز مکمل کرنے کے بعد زمبابوے روانہ ہوں گی،

نوازشریف نے طاہر ہ سید اور نعیم بخاری کا گھر کیسے توڑا تھا

پی ڈی ایم کے جلسوں میں مدارس کے بچوں کی شرکت۔۔۔  چائلڈپروٹیکشن بیورو نے مذمت کا اظہار کرلیا 

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ ۔۔۔۔ ن لیگ  نے  تحریک عدم اعتماد کو دھوکا قرار دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ،پی ڈی ایم کے 5 رہنماوں نے حمایت کردی 

 ملک سے بھاگنے والے عزت کی بات نہ کریں، نااہل لیگ پر عزت اور ساکھ جیسے الفاظ بالکل نہیں جچتے۔شہباز گل 

سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع ۔۔۔ شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے میں جاری ہونے کا امکان 

مرد پولیس اہلکار خواجہ سراوں کو گرفتار نہیں کرسکیں گے۔۔۔ تمام سرکاری دفاترکے سامنے خواج سراوں کی علیحدہ قطاریں لگیں گی

 فضل الرحمٰن نے اسرائیل، کشمیر، ختم نبوت کے نام پر اس قوم کا بڑا وقت ضائع کیا ہے۔شیخ رشید احمد 

 گورنرسندھ نے گورنر ہاؤس کو تحریک انصاف کا آفس بنایا ہوا ہے، جو مخالفین کو کچلنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ مصطفیٰ کمال 

مفتی عبدالقوی کہیں کا نہ رہیں ۔۔۔ مفتی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر بھی نہیں ۔۔۔ ایسا بیان سامنے آیا کہ سب کو حیران کردیا

حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کرنا چاہیے۔احسن اقبال

پاکستان تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہا ہے