10:20 pm
پاکستان میں تیار کروناویکسین سے دھڑا دھڑ مریض صحت یاب ہونے لگے یہ ویکسین مارکیٹ میں کب تک آجائے گی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کورونا وباء پر قابو پانے کیلئے پاکستانی ڈاکٹروں کی ایک اور کامیابی ، کورونا کے علاج کیلئے کامیاب ویکسین ایجاد کرلی  جس کے استعمال سے 7ہزار مریض شفا یاب  ہوچکے ہیں  اور یہ ویکسین بہت جلد مارکیٹ میں دستیاب ہوگی جس کی ابتدائی قیمت دوہزار روپے رکھی جائے گی ۔ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم نے ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کو خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ وائرس کیخلاف ویکسین ( کین سینو) تیار کرلی گئی ہے جس کا رزلٹ 100فیصد تک  بتایا جاتا ہے  انہوں نے بتایا
کہ اب تک 7ہزار سے زائد مریضوں پر اس ویکسین کا تجربہ کیاگیا ہے جس کا رزلٹ 100فیصد رہا ۔ انہوں نے بتایا کہ ڈبلیو ایچ او سے پیشگی اجازت لینا ضروری نہیںہے مارکیٹ میں ویکسین کی دستیابی 10ہزار مریضوں کے شفا یاب ہونے کے بعد ہوگی اب تک اس ویکسین کے نتائج نہ صرف حوصلہ افزاء بلکہ کامیاب ہیں اس ویکسین میں اینٹی باڈی صلاحیت موجود ہے اور میڈیکل سائنس کی دنیا میں یہ ویکسین ایک دھماکے سے کم نہیںیاد رہے پاکستان کو امریکی و برطانوی کمپنیوں نے کورونا کے علاج کیلئے ویکسین فوری فراہم کرنے سے انکارکردیا تھا مگر پاکستان کے مایہ ناز سائنسدانوں اور ڈاکٹروں نے سائنس کی دنیا میں اہم کامیابی حاصل کرکے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیااور کورونا مریضوں کیلئے ایک امید کی نئی کرن پیدا ہوئی ہے پاکستان میں پہلے ہی کورونا مریضوںکی تعداد دیگرممالک کے مقابلے میں کم ہے اور اس ویکسین کی دستیابی سے کورونا کو شکست دینے میں اہم کامیابی مل سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع

کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔  پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

 چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار

 دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک

 میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی

شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا

بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق

پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا