01:29 pm
آبِ زم زم کے پانی کے چند قطرے ہی آپ کی بیماریوں میں۔۔۔جانیں کبھی نہ ختم ہونے والے پانی کے حیران کن فوائد

آبِ زم زم سے متعلق مختلف مذہبی معلومات اور تاریخ کا حوالہ آپ کو بھی معلوم ہوگا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام نے ایڑھیاں رگڑیں تو اس جگہ زم زم کا کنواں جاری ہو گیا اور جب سے آج تک پانی مستقل آ رہا ہے اور جرمن سائنسدان کرسٹیانو مٹائنو کے مطابق: یہ پانی کبھی ختم نہ ہونے والا شفا یاب پانی ہے جس میں ہائی کمپوزیشن ہائیڈرو لیول، سوڈیم اور معدنیات پائی جاتی ہیں جو اس کو شفاء یاب بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
امریکی ادارے پرکلن ایلمر کی 5 سالہ رپورٹ کے مطابق: زم زم کے پانی میں میگنیشئیم، فاسفورس، سلیکون، آکسیڈائز آئن، کیلشئیم کابائیڈز اور مختلف معدنی مرکبات پائے جاتے ہیں جو اس پانی کو دنیا کے کسی بھی پانی سے زیادہ شفاف بناتے ہیں۔ڈاکٹر یحیٰی کوشک بتاتے ہیں کہ: زم زم کا پانی مختلف قسم کی سنگین بیماریوں کینسر، تھائیرائیڈ، جلدی بیماریاں، شوگر، دل کا عارضہ اور کئی بیماریوں سے بچنے میں مدد دیتا ہے۔جرمن سائنسدان ڈاکٹر نٹ فیفر کے مطابق: زم زم کا پانی انسان کے
جسمانی خلیوں کی طاقت بڑھانے اور انرجی بوسٹ کرنے میں مدد دیتا ہے۔اطالوی ڈاکٹر رچ فاؤ کہتے ہیں کہ: اس پانی میں سوڈیم اور وٹامن بی-6، سی اور ای کی بہترین مقدار پائی جاتی ہے جو جلد کی بیماریوں کو ختم کرنے میں مدد دیتی ہے۔فرانسیسی ماہر رچی کف کا کہنا ہے کہ: ہکلاہٹ کا بہترین علاج زم زم کے پانی میں موجود ہے، کیونکہ اس میں کثیر مقدار میں وٹامن بی-1 پایا جاتا ہے جو ہکلاہٹ کو ختم کرنے میں سب سے زیادہ مددگار ہے۔جنرل آف نیوروسائنس سوسائٹی کے مطابق: زم زم میں میگنیشئم، سیلینئم، وٹامن ڈی، سی اور فولک ایسڈ کے مرکبات پائے جاتے ہیں اسی وجہ سے دماغی مرض میں مبتلا افراد اس پانی سے شفا پاتے ہیں۔
​​​​​​​

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم کے جلسوں میں مدارس کے بچوں کی شرکت۔۔۔  چائلڈپروٹیکشن بیورو نے مذمت کا اظہار کرلیا 

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ ۔۔۔۔ ن لیگ  نے  تحریک عدم اعتماد کو دھوکا قرار دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ،پی ڈی ایم کے 5 رہنماوں نے حمایت کردی 

 ملک سے بھاگنے والے عزت کی بات نہ کریں، نااہل لیگ پر عزت اور ساکھ جیسے الفاظ بالکل نہیں جچتے۔شہباز گل 

سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع ۔۔۔ شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے میں جاری ہونے کا امکان 

مرد پولیس اہلکار خواجہ سراوں کو گرفتار نہیں کرسکیں گے۔۔۔ تمام سرکاری دفاترکے سامنے خواج سراوں کی علیحدہ قطاریں لگیں گی

 فضل الرحمٰن نے اسرائیل، کشمیر، ختم نبوت کے نام پر اس قوم کا بڑا وقت ضائع کیا ہے۔شیخ رشید احمد 

 گورنرسندھ نے گورنر ہاؤس کو تحریک انصاف کا آفس بنایا ہوا ہے، جو مخالفین کو کچلنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ مصطفیٰ کمال 

مفتی عبدالقوی کہیں کا نہ رہیں ۔۔۔ مفتی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر بھی نہیں ۔۔۔ ایسا بیان سامنے آیا کہ سب کو حیران کردیا

حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کرنا چاہیے۔احسن اقبال

پاکستان تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہا ہے

کیایکم جولائی سے 5ہزارکانوٹ ختم  ہونے والاہے؟عوام کےکام کی خبرآگئی

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی