04:21 pm
پیاز کے چھلکوں کو جلا کر استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں اس کا وہ پوشیدہ راز جو آپ کو بھی معلوم نہ ہوگا

پیاز کے فوائد ہم سب جانتے ہیں اور اس کو روزانہ استعمال بھی کرتے ہیں۔ صرف پیاز ہی فائدہ مند نہیں ہے بلکہ اس کے چھلکے بھی بہت فائدہ دیتے ہیں۔ امریکن جنرل آف فولکلور سوسائٹی فار ہیلتھ میں شائع ہونے والی یونانی تحقیق کے مطابق'' پیاز میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس ہماری صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں وہیں اس کے چھلکوں میں موجود وٹامن سی اور اینٹی انفلامیٹری خواص مختلف بیماریوں کے مسائل جو حل کرنے میں مددگار ہیں۔'' 1941ء میں طبی ماہر ایڈی ولسن نے
پیاز کے چھلکوں کو جلا کر استعمال کرنے سے متعلق بتایا کہ : '' چھلکے وٹامن سی سے بھرپور ہوتے ہیں ان کو جلا کر آکسیڈائز کرنے کے بعد یہ مختلف بیماریوں میں دوائی کا کام کرتے ہیں''۔ آج ہم بتا رہے ہیں پیاز کے چھلکوں کو جلا کر استعمال کرنے سے آپ کو کیا فائدہ ہوسکتا ہے۔ فوائد: • بدہضمی: کھانا ہضم نہ ہونے کی شکایت اکثر لوگوں کو ہو جاتی ہے ایسے میں پیاز کے چھلکوں کو جلا کر انہیں ایک چمچ شہد میں ڈال کر کھا لیں اور ساتھ میں نیم گرم پانی پی لیں یہ کھانے کو فوری
ہضم کرنے میں آپ کی مدد کرسکتی ہے۔ • زخم: جلد پر زخم ہونے کی صورت میں پیاز کے چھلکے کو جلا کر زخم پر لگائیں اور پٹی باندھ لیں کہ ہوا نہ لگے اور ایک سے دو گھنٹے لگا رہنے دیں، اس طرح روزانہ استعمال کریں، آپ دیکھیں گے کہ جلد ہی زخم بھر جائے گا۔ •

پٹھوں میں درد: اگر آپ کے پٹھوں میں درد ہے یا کمر درد ہے تو ان چھلکوں کو جلا کر سرسوں کے تیل میں ڈالیں اور اس کی مالش کریں۔ چونکہ پیاز ایک قدرتی ریلیکسنٹ ہے اور اس مسئلے میں بہت فائدہ مند بھی ہے۔ • فنگس: جسم میں کسی جگہ فنگس ہوگئی ہے تو بھی آپ ان چھلکوں کو جلائیں اور منٹ آئل کے ساتھ مکس کر کے فنگس والے حصوں میں لگائیں اس سے جلد کے اندر موجود تمام مواد جلد ہی خارج ہونے لگے گا اور آپ کو سکون محسوس ہوگا کیونکہ پیاز اینٹی بیکٹریل ہے۔ •

ایکنی: پیاز میں فلاوینوائڈ ہوتا ہے جو اینٹی ایکنی ہوتا ہے اور ایکنی کا مسئلہ عموماً لوگوں کو رہتا ہے، وہ اس مسئلے میں پیاز کے چھلکوں کو جلا کر گلاب کے عرق میں ڈالیں اور پھر ان چھلکوں کو ایکنی کی جگہ پر لگائیں، اس سے کچھ دیر جلن ہوگی لیکن ایکنی جلد ہی ختم ہو جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب پولیس کا انوکھا کارنامہ۔۔۔ زیادتی کیس کے ملزمان پولیس حراست سے فرار ہوگئے 

پی ڈی ایم بغیر منزل کارواں ہے،پی ڈی ایم کا اتحادکبھی اپنی منزل کو نہیں پہنچے گا ۔شا ہ محمود قریشی

پی آئی اے ملازمین کیلئے خوش خبری ۔۔۔ ملازمین کی رضا کارانہ علیحدگی اسکیم کے لیے اربوں روپے کا فنڈ منظور ہو گیا۔

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ افریقہ میں توسیع ،ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز مکمل کرنے کے بعد زمبابوے روانہ ہوں گی،

نوازشریف نے طاہر ہ سید اور نعیم بخاری کا گھر کیسے توڑا تھا

پی ڈی ایم کے جلسوں میں مدارس کے بچوں کی شرکت۔۔۔  چائلڈپروٹیکشن بیورو نے مذمت کا اظہار کرلیا 

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ ۔۔۔۔ ن لیگ  نے  تحریک عدم اعتماد کو دھوکا قرار دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ،پی ڈی ایم کے 5 رہنماوں نے حمایت کردی 

 ملک سے بھاگنے والے عزت کی بات نہ کریں، نااہل لیگ پر عزت اور ساکھ جیسے الفاظ بالکل نہیں جچتے۔شہباز گل 

سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع ۔۔۔ شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے میں جاری ہونے کا امکان 

مرد پولیس اہلکار خواجہ سراوں کو گرفتار نہیں کرسکیں گے۔۔۔ تمام سرکاری دفاترکے سامنے خواج سراوں کی علیحدہ قطاریں لگیں گی

 فضل الرحمٰن نے اسرائیل، کشمیر، ختم نبوت کے نام پر اس قوم کا بڑا وقت ضائع کیا ہے۔شیخ رشید احمد 

 گورنرسندھ نے گورنر ہاؤس کو تحریک انصاف کا آفس بنایا ہوا ہے، جو مخالفین کو کچلنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ مصطفیٰ کمال 

مفتی عبدالقوی کہیں کا نہ رہیں ۔۔۔ مفتی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر بھی نہیں ۔۔۔ ایسا بیان سامنے آیا کہ سب کو حیران کردیا