09:18 pm
کپڑے دھوتے وقت ڈسپرین کی چار گولیاں واشنگ مشین میں ڈالیں اور پھر دیکھیں کمال

کپڑے کتنے ہی اچھے اور مہنگے ڈٹرجنٹ سے کیوں نہ دھو لیں ضدی داغ تو پھر بھی کہیں نہ کہیں رہ ہی جاتے ہیں اس بات کا اندازہ تو آپ کو خود بہتر ہوگا۔ مگر ضدی سے ضدی داغ ختم کرنے کا ایک اور شاندار طریقہ بھی موجود ہے۔ اور وہ خاص طریقہ ہے ڈسپرین کی صرف اور صرف تین گولیاں۔ ڈسپرین کی گولی عام سر درد میں استعمال ہونے والی ایک عام سی گولی ہے لیکن اس کے اور بھی کئی بہترین فوائد ہیں۔ چلیں ہم بتاتے ہیں کہ کس طرح آپ
اس نسخے کو استعمال کریں۔۔ ٹپ: * کپڑوں کو مشین میں ڈالنے سے پہلے جب آپ سرف ڈالتی ہیں تو اس کے ساتھ ہی تین ڈسپرین کی گولیاں پیس کر اس میں ڈال دیں۔ * اور کچھ دیر کے لیے اس کو پانی میں بھیگنے دیں تاکہ یہ اچھی طرح گھل جائیں۔ * اور اگر آپ ہاتھ سے کپڑے دھوتی ہیں تو بھی کپڑے بھگونے سے پہلے پانی میں پیس کر ڈسپرین کی تین گولیوں کو ڈال کر بھگوئیں۔ * اس طریقے سے آپ خود واضح فرق دیکھیں گی کہ کپڑوں کے ضدی سے ضدی داغ بغیر رگڑے بھی ختم ہو جائیں گے۔ * اور آپ کے کپڑے بالکل نئے جیسے ہوجائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ ۔۔۔۔ ن لیگ  نے  تحریک عدم اعتماد کو دھوکا قرار دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ،پی ڈی ایم کے 5 رہنماوں نے حمایت کردی 

 ملک سے بھاگنے والے عزت کی بات نہ کریں، نااہل لیگ پر عزت اور ساکھ جیسے الفاظ بالکل نہیں جچتے۔شہباز گل 

سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع ۔۔۔ شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے میں جاری ہونے کا امکان 

مرد پولیس اہلکار خواجہ سراوں کو گرفتار نہیں کرسکیں گے۔۔۔ تمام سرکاری دفاترکے سامنے خواج سراوں کی علیحدہ قطاریں لگیں گی

 فضل الرحمٰن نے اسرائیل، کشمیر، ختم نبوت کے نام پر اس قوم کا بڑا وقت ضائع کیا ہے۔شیخ رشید احمد 

 گورنرسندھ نے گورنر ہاؤس کو تحریک انصاف کا آفس بنایا ہوا ہے، جو مخالفین کو کچلنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ مصطفیٰ کمال 

مفتی عبدالقوی کہیں کا نہ رہیں ۔۔۔ مفتی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر بھی نہیں ۔۔۔ ایسا بیان سامنے آیا کہ سب کو حیران کردیا

حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کرنا چاہیے۔احسن اقبال

پاکستان تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہا ہے

کیایکم جولائی سے 5ہزارکانوٹ ختم  ہونے والاہے؟عوام کےکام کی خبرآگئی

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی