09:20 pm
آپ کو فریج میں ایک سکہ ضرور رکھنا چاہئے ،وجہ جان کر آپ ابھی فریج میں سکہ رکھنے دوڑ پڑیں گے

آپ کو فریج میں ایک سکہ ضرور رکھنا چاہئے ،وجہ جان کر آپ ابھی فریج میں سکہ رکھنے دوڑ پڑیں گے لوڈشیڈنگ کا مسئلہ اب ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ اس کا ایک نتیجہ یہ بھی ہے کہ بعض اوقات فریج کئی گھنٹے کے لئے بند ہو جاتی ہے اور اس میں پڑے کھانوں کے خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہو جاتا ہے۔ خاص طور پر فریزر میں رکھی وہ اشیاء جنہیں ایک بار غیر منجمد ہونے کے بعد دوبارہ فریز نہیں کرنا چاہیے۔اگر تو آپ گھر پر ہیں تو ٹھیک ہے

۔ لیکن اگر آپ سارا دن باہر گزار کر گھر واپس آتے ہیں تو کیسے پتا چلے گا کہ فریج کچھ
گھنٹوں کے لئے بند تو نہیں رہی۔ یعنی فریزر میں رکھی اشیاء غیر منجمد ہونے کے بعد دبارہ فریز تو نہیں ہو رہیں۔ یہ جاننے کے لئے آپ کو کسی جدید ٹیکنالوجی نہیں بلکہ صرف ایک سکے کی ضرورت ہے۔ یہ سادہ ٹیکنالوجی کچھ اس طرح ہے کہ ایک پیالے میں پانی ڈال کر اسے فریزر میں رکھ دیجئے اور جب یہ برف بن چکا ہو تو اس کے اوپر ایک سکہ رکھ دیجئے۔اسے فریزر میں رکھ چھوڑیں۔اب آپ جب ضرورت ہو اسے چیک کر سکتے ہیں۔اگر سکہ برف کے اوپر ہی پڑا ہے تو سب ٹھیک ہے لیکن اگر یہ نیچے بیٹھ چکا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ فریج کافی گھنٹے بند رہی ہے۔ جس کے باعث برف پگھلی اور سکہ نیچے چلا گیا۔اس صورت میں آپ کو وہ کھانے باہر نکال دینے چاہئیں جنہیں دوبارہ فریز کر کے استعمال کرنا مناسب نہیں۔

تازہ ترین خبریں

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ افریقہ میں توسیع ،ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز مکمل کرنے کے بعد زمبابوے روانہ ہوں گی،

نوازشریف نے طاہر ہ سید اور نعیم بخاری کا گھر کیسے توڑا تھا

پی ڈی ایم کے جلسوں میں مدارس کے بچوں کی شرکت۔۔۔  چائلڈپروٹیکشن بیورو نے مذمت کا اظہار کرلیا 

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ ۔۔۔۔ ن لیگ  نے  تحریک عدم اعتماد کو دھوکا قرار دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ،پی ڈی ایم کے 5 رہنماوں نے حمایت کردی 

 ملک سے بھاگنے والے عزت کی بات نہ کریں، نااہل لیگ پر عزت اور ساکھ جیسے الفاظ بالکل نہیں جچتے۔شہباز گل 

سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع ۔۔۔ شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے میں جاری ہونے کا امکان 

مرد پولیس اہلکار خواجہ سراوں کو گرفتار نہیں کرسکیں گے۔۔۔ تمام سرکاری دفاترکے سامنے خواج سراوں کی علیحدہ قطاریں لگیں گی

 فضل الرحمٰن نے اسرائیل، کشمیر، ختم نبوت کے نام پر اس قوم کا بڑا وقت ضائع کیا ہے۔شیخ رشید احمد 

 گورنرسندھ نے گورنر ہاؤس کو تحریک انصاف کا آفس بنایا ہوا ہے، جو مخالفین کو کچلنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ مصطفیٰ کمال 

مفتی عبدالقوی کہیں کا نہ رہیں ۔۔۔ مفتی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر بھی نہیں ۔۔۔ ایسا بیان سامنے آیا کہ سب کو حیران کردیا

حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کرنا چاہیے۔احسن اقبال

پاکستان تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہا ہے

کیایکم جولائی سے 5ہزارکانوٹ ختم  ہونے والاہے؟عوام کےکام کی خبرآگئی