09:20 pm
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا ایک منٹ میں پتہ لگائیں؟

حلال حرام کا مسئلہ صدیوں سے چلا آرہا ہے لیکن کچھ ایمان فروش شیطان صفت لوگ اپنے ضمیر مار کر کچھ ایسے اقدام کر جاتے ہیں جن کو جو بھی سنتا ہے کانوں کو ہاتھ لگاتا ہے۔ گوشت ایسی اشیاء ہے جو مسلمان کھاتا ہے لیکن اس کیلئے شرط صرف حلال ہونا ہے۔آج
 
کل کچھ ایسے بے ایمان لوگ لوگوں کو حرام گوشت کھلانے سے باز نہیں آتےاور دولت کے نشے میں لوگوں کو حلال گوشت کے بجائے گدھے اور دیگر جانوروں کا گوشت حلال کہ کر فروخت کر دیتے ہیں ۔ اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے عوام کوکچھ ضروری ہدایات دی گئی ہے جن پر عمل کر کے لوگ گدھے کاحرام گوشت کھانے سے بچ سکتے ہیں ۔محکمہ لائیو سٹاک کے ذرائع نے بتایا کہ بکرے اور گائے کے ریشے ذرا سخت ہوتے ہیں۔گوشت کا ایک ٹکڑا ہتھیلی پر بالکل سیدھا رکھیں اور اگر نہ گرے تو سمجھ لیں کہ حلال گوشت ہے اگر گر جائے تو سمجھ جائیں کے یہ بکڑے یا گائے کا گوشت نہیں ہے کیونکہ گدھے کے گوشت کے ریشے بہت نرم ہوتے ہیں اور اس کے گوشت کا رنگ گہرا جامنی ہوتا ہے

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے ملازمین کیلئے خوش خبری ۔۔۔ ملازمین کی رضا کارانہ علیحدگی اسکیم کے لیے اربوں روپے کا فنڈ منظور ہو گیا۔

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ افریقہ میں توسیع ،ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز مکمل کرنے کے بعد زمبابوے روانہ ہوں گی،

نوازشریف نے طاہر ہ سید اور نعیم بخاری کا گھر کیسے توڑا تھا

پی ڈی ایم کے جلسوں میں مدارس کے بچوں کی شرکت۔۔۔  چائلڈپروٹیکشن بیورو نے مذمت کا اظہار کرلیا 

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ ۔۔۔۔ ن لیگ  نے  تحریک عدم اعتماد کو دھوکا قرار دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ،پی ڈی ایم کے 5 رہنماوں نے حمایت کردی 

 ملک سے بھاگنے والے عزت کی بات نہ کریں، نااہل لیگ پر عزت اور ساکھ جیسے الفاظ بالکل نہیں جچتے۔شہباز گل 

سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع ۔۔۔ شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے میں جاری ہونے کا امکان 

مرد پولیس اہلکار خواجہ سراوں کو گرفتار نہیں کرسکیں گے۔۔۔ تمام سرکاری دفاترکے سامنے خواج سراوں کی علیحدہ قطاریں لگیں گی

 فضل الرحمٰن نے اسرائیل، کشمیر، ختم نبوت کے نام پر اس قوم کا بڑا وقت ضائع کیا ہے۔شیخ رشید احمد 

 گورنرسندھ نے گورنر ہاؤس کو تحریک انصاف کا آفس بنایا ہوا ہے، جو مخالفین کو کچلنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ مصطفیٰ کمال 

مفتی عبدالقوی کہیں کا نہ رہیں ۔۔۔ مفتی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر بھی نہیں ۔۔۔ ایسا بیان سامنے آیا کہ سب کو حیران کردیا

حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کرنا چاہیے۔احسن اقبال

پاکستان تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہا ہے