09:22 pm
اگر آپ کی بھی گردن اکڑ گئی ہے تو اس کو صرف 60 سیکنڈز میں صحیح کریں اور پائیں مکمل ریلیف۔۔

رات کو سوتے وقت ہمیں اندازہ نہیں ہوتا اور ہم ایک ہی کروٹ سے سو جاتے ہیں۔ چونکہ دن بھر کے کام کاج کے بعد رات کو سونے کے لئے جب لیٹتے ہیں تو گہری نیند آ جاتی ہے اور ہمیں کچھ احساس نہیں رہتا کہ ہم کس کروٹ سو رہے ہیں۔ اور صبح جب سو کر اٹھتے ہیں تو گردن اکڑ جاتی ہے، گردن موڑیں تو وہ مڑتی نہیں ہے، پیچھے نہیں دیکھ پا رہے ہوتے جس کی وجہ سے کسی بھی کام میں دل نہیں لگتا اور یوں ہم تھکاوٹ بھی زیادہ محسوس کرتے ہیں، بعض لوگوں کو گردن کے اکڑاؤ کی وجہ سے بخار بھی چڑھ جاتا ہے۔ ایسے میں گردن کے اکڑاؤ کو صرف 60 سیکنڈ کی اس ورزش سے دور کریں اور خود کو فٹ بنائیں۔
طریقہ: • سب سے پہلے سیدھے کھڑے ہوجائیں اور اپنی گردن کے اس حصے پر ہاتھ رکھیں جہاں آپ کو درد ہے، یعنی درد اگر سیدھی طرف ہے تو کوشش کریں کہ سیدھا ہی ہاتھ اس درد کی جگہ پر رکھیں اور اگر بائیں طرف درد ہے تو بایاں ہاتھ درد کی جگہ پر اس طرح رکھیں کہ کچھ وزن جلد پر پڑے۔ اس پریشر کی وجہ سے گردن کے پٹھے کھلنے لگیں گے۔ • دائیں یا بائیں جس طرف کی بھی درد ہے اس جگہ آپ انگلیوں یا انگھوٹے کی مدد سے زور دیں، اس سے تکلیف تو ضرور ہوگی مگر آہستہ آہستہ اکڑاؤ کم ہونے لگے گا۔ 30 سیکنڈ تک اس طرح زور دیتے رہیں۔ • اب اپنی کمر کے بَل سیدھے لیٹ جائیں اور دائیں یا بائیں جس طرف اکڑاؤ ہے اس کندھے کے نیچے نیم گرم تولیہ گول کر کے رکھیں اور اپنے بازوؤں کو دائیں سے بائیں جانب حرکت دیں، پھر گردن کو دائیں سے بائیں اور بائیں سے دائیں جانب حرکت دیں۔ • لیجیئے 60 سیکنڈ میں گردن کی تکلیف کم ہوجائے گی اور اکڑاؤ بھی ختم ہوجائے گا۔ اس ورزش کو اگر آپ سورج کی دھوپ میں کریں گے تو اس کا ایک اور زبردست فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کو دھوپ سے وٹامن ڈی بھی ملے گا اور یوں پٹھے بھی جلد کھلنے لگیں گے۔

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے ملازمین کیلئے خوش خبری ۔۔۔ ملازمین کی رضا کارانہ علیحدگی اسکیم کے لیے اربوں روپے کا فنڈ منظور ہو گیا۔

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ افریقہ میں توسیع ،ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز مکمل کرنے کے بعد زمبابوے روانہ ہوں گی،

نوازشریف نے طاہر ہ سید اور نعیم بخاری کا گھر کیسے توڑا تھا

پی ڈی ایم کے جلسوں میں مدارس کے بچوں کی شرکت۔۔۔  چائلڈپروٹیکشن بیورو نے مذمت کا اظہار کرلیا 

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ ۔۔۔۔ ن لیگ  نے  تحریک عدم اعتماد کو دھوکا قرار دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ،پی ڈی ایم کے 5 رہنماوں نے حمایت کردی 

 ملک سے بھاگنے والے عزت کی بات نہ کریں، نااہل لیگ پر عزت اور ساکھ جیسے الفاظ بالکل نہیں جچتے۔شہباز گل 

سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع ۔۔۔ شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے میں جاری ہونے کا امکان 

مرد پولیس اہلکار خواجہ سراوں کو گرفتار نہیں کرسکیں گے۔۔۔ تمام سرکاری دفاترکے سامنے خواج سراوں کی علیحدہ قطاریں لگیں گی

 فضل الرحمٰن نے اسرائیل، کشمیر، ختم نبوت کے نام پر اس قوم کا بڑا وقت ضائع کیا ہے۔شیخ رشید احمد 

 گورنرسندھ نے گورنر ہاؤس کو تحریک انصاف کا آفس بنایا ہوا ہے، جو مخالفین کو کچلنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ مصطفیٰ کمال 

مفتی عبدالقوی کہیں کا نہ رہیں ۔۔۔ مفتی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر بھی نہیں ۔۔۔ ایسا بیان سامنے آیا کہ سب کو حیران کردیا

حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کرنا چاہیے۔احسن اقبال

پاکستان تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہا ہے