03:11 pm
پاکستان نے ایسی چیز ایجاد کر لی  میڈیکل کی دنیا میں تہلکہ مچ گیا۔۔عالمی اعزاز بھی پاکستان کے نام

اسلام آباد(نیو زڈیسک)زرا نم ہوتو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ثاقی ۔۔ہونہار پاکستانی طالبِ علم نے بِنا درد والی سوئی ایجاد کر کے ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ پاکستان کے قابلِ فخر طالبِ علم نے بِنا درد والی سوئی ایجاد کر کے گلوبل پیڈیاٹرک ریسرچ ایوارڈ حاصل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نجی یونیورسٹی کے طالبِ علم میر ابراہیم نے میڈیکل سائنس کی ایجادات میں نئی تاریخ رقم کردی، ایسی سوئی ایجاد کرلی جس سے کسی قسم کا درد نہیں ہوگا، قابلِ
ستائش ایجاد کرنے پر میر ابراہیم کو سائنس کے عالمی جریدے 'نیچر' کی جانب سے 'گلوبل پیڈیاٹرک ریسرچ اینڈ انویسٹیگیٹر ایوارڈ سے نوازہ گیا ہے۔میر ابراہیم نے نیچر کے لئے لکھے ایک بلاگ میں بتایا کہ ان کے والد ایک ڈاکٹر ہیں جس کی وجہ سے انکا زیادہ وقت ہمیشہ ان کے والد کے ساتھ اسپتالوں میں گزرا ہے، جہاں میر ابراہیم اکثر بچوں کو سوئی ( انجیکشن) )سے ڈرتے دیکھا، جس کے بعد انہوں نے ٹرائیپینو فوبیا (سوئی کا خوف) کا حل نکالنے
کا فیصلہ کیا اور اس کے لئے تجربات کرنا شروع کردیئے۔ ان کی یہ محنت رنگ لے آئی میر ابراہیم بنا درد والی سوئی ایجاد کرنے کے ساتھ ساتھ عالمی ایوارڈ کے لئے بھی منتخب کرلئے گئے۔یاد رہے کہ میر ابراہیم کی اس حیرت انگیز ایجاد نے تمام لیبارٹری ٹیسٹ پاس کر لئے ہیں اور اب اس کے کلینکل ٹرائلز کے نتائج کا انتظار ہے۔

تازہ ترین خبریں

 گورنرسندھ نے گورنر ہاؤس کو تحریک انصاف کا آفس بنایا ہوا ہے، جو مخالفین کو کچلنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ مصطفیٰ کمال 

مفتی عبدالقوی کہیں کا نہ رہیں ۔۔۔ مفتی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر بھی نہیں ۔۔۔ ایسا بیان سامنے آیا کہ سب کو حیران کردیا

حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کرنا چاہیے۔احسن اقبال

پاکستان تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہا ہے

کیایکم جولائی سے 5ہزارکانوٹ ختم  ہونے والاہے؟عوام کےکام کی خبرآگئی

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

 پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ  سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں