09:34 pm
کھانے میں نمک نہ ہو تو کھانا بدمزہ لگتا ہے مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ نمک کھانا چھوڑ دیں تو اس کے آپ کے جسم پر کیا اثرات ہوسکتے ہیں؟

عام طور پر یہ تو ہم سب ہی سنتے ہیں کہ زيادہ نمک کا استعمال صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے اس وجہ سے کھانوں میں نمک کا استعمال کم کرنا چاہیے ۔ مگر کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو کہ ان تمام ہدایات کو ماننے سے انکار کر دیتے ہیں اور نمک کا استعمال بہت زيادہ کرتے ہیں اور اس وجہ سے صحت کے کئی مسائل کا بھی شکار ہو جاتے ہیں ۔ مگر یہ ایک حقیقت ہے کہ نمک ہمارے لیے ضروری ہوتا ہے اور اس کا استعمال کلی طور پر ترک کر دینے سے انسان کئی مسائل کا شکار ہو سکتا ہے
آج ہم آپ کو ان ہی مسائل کے حوالے سے بتائيں گے جو کہ نمک کا استعمال ختم کر دینے سے ہوتا ہے - 1: وزن میں تیزی سے اضافہ آئيوڈائیذڈ نمک کا استعمال ہارمون کو متوازن رکھنے کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے اگر نمک کا استعمال ختم کر دیا جائے تو اس سے ہارمون کا نظام بری طرح متاثر ہوتا ہے اور جسم فربہی کی جانب مائل ہو جاتا ہے جلد خشک ہو جاتی ہے اور ہڈیوں اور پٹھوں مین درد کی شکایت ہو سکتی ہے- 2: دل کے لیے نقصان دہ نمک کے اندر سوڈیم موجود ہوتا ہے
سوڈیم کی موجودگی دل کی کارکردگی کے لیے بہت بہتر ہوتی ہے لیکن یہ صرف انہی افراد کے لیے بہتر ہوتی ہے جن کا دل صحت مند ہوتا ہے صحت مند دل کے حامل افراد کے لیے کھانے میں معتدل مقدار میں نمک بہترین ثابت ہوتا ہے اور اس کی غیر موجودگی دل کو کمزور کر سکتی ہے- 3: ذیابطیس اور بلڈ پریشر کے خطرے میں اضافہ سوڈيم کی موجودگی انسولین کو کام کرنے کے سہولت فراہم کرتی ہے اور اس کی غیر موجودگی کے سبب انسولین کے خلاف مزاحمت میں اضافہ ہوتا ہے جس کے سبب جسم میں شوگر لیول میں اضافہ ہوتا ہے اور جسم کے ذیابطیس میں اور ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہونے کے امکانات میں اضافہ ہو جاتا ہے- 4:پانی کی
کمی کا شکار جسم میں جب سوڈیم لیول کم ہوتا ہے تو انسان ان ہی علامات کا شکار ہو جاتا ہے جو کہ پانی کی کمی کی صورت میں ہوتا ہے اس کے سبب منہ خشک ہوتا ہے پیاس لگتی ہے اور انسان سستی محسوس کرتا ہے اس کے علاوہ پیشاب کم آنا شروع ہو جاتا ہے یہ تمام علامات پانی کی کمی کی بھی ہوتی ہیں- 5: متلی کا ہونا نمک کے استعمال کو ختم کرنے کا براہ راست اثر کولیسٹرول پر پڑتا ہے جس کی وجہ سے جسم کے ديگر حصوں کے ساتھ ساتھ دل بھی متاثر ہوتا ہے اور اس
سے جو علامت سب سے زيادہ متاثر کرتی ہے وہ متلی ہونا ہوتا ہے-

تازہ ترین خبریں

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا

 کمشنریٹ افغان مہاجرین میں غیرقانونی بھرتیوں کا معاملہ ۔۔ نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو طلب کرلیا

مفتی عبد القوی کی شہرت اپنے علاقے میںبھی کچھ زیادہ اچھی نہیں

حکومت کو نو سرکاری اداروں کو پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ

پنجاب پولیس کا انوکھا کارنامہ۔۔۔ زیادتی کیس کے ملزمان پولیس حراست سے فرار ہوگئے 

پی ڈی ایم بغیر منزل کارواں ہے،پی ڈی ایم کا اتحادکبھی اپنی منزل کو نہیں پہنچے گا ۔شا ہ محمود قریشی

پی آئی اے ملازمین کیلئے خوش خبری ۔۔۔ ملازمین کی رضا کارانہ علیحدگی اسکیم کے لیے اربوں روپے کا فنڈ منظور ہو گیا۔

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ افریقہ میں توسیع ،ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز مکمل کرنے کے بعد زمبابوے روانہ ہوں گی،

نوازشریف نے طاہر ہ سید اور نعیم بخاری کا گھر کیسے توڑا تھا