05:10 pm
پاکستانی توبڑے گیمرنکلے ،6کھلاڑیوںکے لیے لڈوتیارکرڈالی،عبدالرزاق نے ایساکیوں کیا؟دلچسپ وجہ خودہی بتادی

طائف (ویب ڈیسک )سعودی عرب کے شہر طائف میں مقیم پاکستانی شہری نے 6 کھلاڑیوں کے ایک ساتھ کھیلنے کے لیے لڈو تیار کر لی۔عام طور پر لڈو گیم 4 کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔سعودی عرب کے شہر طائف میں روزگار کیلئے مقیم پاکستانی شہری عبدالرزاق نے 6کھلاڑیوں کے ایک ساتھ کھیلنے والی لڈو تیار کر لی ہے۔عبدالرزاق کا کہنا ہے
کہ 6 کھلاڑیوں کے کھیلنے والی لڈو بنانے کا آئیڈیا اس وقت آیا جب ہم 4 لوگ کھیلتے تھے اور ہمارے 2 دوستوں کو انتظار کرنا پڑتا تھا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم سب دوستوں نے مل کر یہ لڈو کا ڈیزائن تیار کیا اور پینا فلیکس والے سے لڈو تیار کرا لی۔

تازہ ترین خبریں

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا

 کمشنریٹ افغان مہاجرین میں غیرقانونی بھرتیوں کا معاملہ ۔۔ نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو طلب کرلیا

مفتی عبد القوی کی شہرت اپنے علاقے میںبھی کچھ زیادہ اچھی نہیں

حکومت کو نو سرکاری اداروں کو پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ

پنجاب پولیس کا انوکھا کارنامہ۔۔۔ زیادتی کیس کے ملزمان پولیس حراست سے فرار ہوگئے 

پی ڈی ایم بغیر منزل کارواں ہے،پی ڈی ایم کا اتحادکبھی اپنی منزل کو نہیں پہنچے گا ۔شا ہ محمود قریشی

پی آئی اے ملازمین کیلئے خوش خبری ۔۔۔ ملازمین کی رضا کارانہ علیحدگی اسکیم کے لیے اربوں روپے کا فنڈ منظور ہو گیا۔

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ افریقہ میں توسیع ،ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز مکمل کرنے کے بعد زمبابوے روانہ ہوں گی،

نوازشریف نے طاہر ہ سید اور نعیم بخاری کا گھر کیسے توڑا تھا