05:17 pm
کوروناویکسین سب سے پہلے کن لوگوں کودی جائیگی ،اعلان سےہلچل مچ گئی

لندن (ویب ڈیسک )پبلک ہیلتھ انگلینڈ نے موٹاپے کا شکار افراد کو پہلے کورونا وائرس کی ویکسین دینے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ انہیں کورونا لاحق ہونے کا زیادہ خطرہ ہے۔برطانیہ میں کورونا وائرس کی ویکسین کِن افراد کو ترجیحی بنیاد پر دی جائےگی اس حوالے سے پبلک ہیلتھ انگلینڈ نے ایک کتابچہ جاری کیا ہے۔پبلک ہیلتھ 
انگلینڈ کی ہدایات کے مطابق 18سے 65 سال کی عمر کے ایسے افراد جن کا باڈی ماس انڈیکس (بی ایم آئی) 60 سے زیادہ ہے انہیں کورونا ویکسین ترجیحی بنیادوں پر دی جائے گی۔ماہرینِ صحت کا کہنا ہےکہ موٹاپے کا شکار افراد کورونا وائرس سے زیادہ شدید متاثر ہو سکتے ہیں جب کہ زیادہ موٹے افراد کی کورونا سے موت کے امکانات دگنے ہیں۔خیال رہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے امریکی کمپنی فائزر، بائیو ٹیک کمپنی موڈرنا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے ویکسین تیار کی جا چکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ ۔۔۔۔ ن لیگ  نے  تحریک عدم اعتماد کو دھوکا قرار دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ،پی ڈی ایم کے 5 رہنماوں نے حمایت کردی 

 ملک سے بھاگنے والے عزت کی بات نہ کریں، نااہل لیگ پر عزت اور ساکھ جیسے الفاظ بالکل نہیں جچتے۔شہباز گل 

سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع ۔۔۔ شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے میں جاری ہونے کا امکان 

مرد پولیس اہلکار خواجہ سراوں کو گرفتار نہیں کرسکیں گے۔۔۔ تمام سرکاری دفاترکے سامنے خواج سراوں کی علیحدہ قطاریں لگیں گی

 فضل الرحمٰن نے اسرائیل، کشمیر، ختم نبوت کے نام پر اس قوم کا بڑا وقت ضائع کیا ہے۔شیخ رشید احمد 

 گورنرسندھ نے گورنر ہاؤس کو تحریک انصاف کا آفس بنایا ہوا ہے، جو مخالفین کو کچلنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ مصطفیٰ کمال 

مفتی عبدالقوی کہیں کا نہ رہیں ۔۔۔ مفتی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر بھی نہیں ۔۔۔ ایسا بیان سامنے آیا کہ سب کو حیران کردیا

حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کرنا چاہیے۔احسن اقبال

پاکستان تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہا ہے

کیایکم جولائی سے 5ہزارکانوٹ ختم  ہونے والاہے؟عوام کےکام کی خبرآگئی

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی