06:46 pm
اگر آپ بھی روز انڈا کھاتے ہیں تو جان لیں کہ انڈا تل کر کھانا صحت کے لیے زیادہ مفید ہے یا ابال کر؟

نومبر اپنے اختتام کو ہے۔ ملک بھر میں سردیوں کا آغاز ہو چکا ہے، بازار میں انڈوں کی مانگ میں اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے اس کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔تاہم انڈوں کو کھانے کے مختلف طریقے ہیں، ہر شخص اپنی پسند اور ذائقہ کے مطابق انڈے کھاتا ہے۔ کوئی ہاف فرائی، تو کوئی فل فرائی۔ کسی کو ابلا ہوا انڈا پسند ہے تو کوئی انڈے کا آملیٹ پسند کرتا ہے۔لیکن اصل بات یہ ہے کہ کس طرح کا انڈا کھانا صحت کے لیے مفید ہے؟یوں تو ہر قسم کے انڈے
کی افادیت ایک ہی ہے، پروٹین سے بھرپور انڈے جسم کو تقویت بخشتے ہیں جبکہ سردی کم کرنے کے لیے بھی کھائے جاتے ہیں۔ہاف فرائی انڈے میں 92 کیلریز ہوتی ہیں جبکہ ابلے ہوئے انڈے میں 71 کیلریز پائی جاتی ہیں۔ کیلریز جسم کے لیے بری نہیں لیکن ضرورت سے زیادہ کیلریز اگر جسم کو مل جائیں تو یہ وزن بڑھانے اور اس کے علاوہ دوسری بیماریاں پیدا کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔ہاف فرائی انڈے میں تیل کا استعمال بھی ہوتا ہے، تاہم اسی وجہ سے ڈاکٹرز دل کے مریضوں کو
اسے کھانے سے منع کرتے ہیں۔ویسے تو سب انڈے ہی لوگ کھاتے ہیں، بھلے وہ کسی بھی مرض میں مبتلا ہوں لیکن ابلا ہوا انڈا صحت کے لیے زیادہ مفید ہے۔نوٹ: یہ ایک عام معلومات ہے، مزید تفصیلات جاننے کے لیے اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
 
تازہ ترین خبریں

مفتی عبد القوی کی شہرت اپنے علاقے میںبھی کچھ زیادہ اچھی نہیں

حکومت کو نو سرکاری اداروں کو پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ

پنجاب پولیس کا انوکھا کارنامہ۔۔۔ زیادتی کیس کے ملزمان پولیس حراست سے فرار ہوگئے 

پی ڈی ایم بغیر منزل کارواں ہے،پی ڈی ایم کا اتحادکبھی اپنی منزل کو نہیں پہنچے گا ۔شا ہ محمود قریشی

پی آئی اے ملازمین کیلئے خوش خبری ۔۔۔ ملازمین کی رضا کارانہ علیحدگی اسکیم کے لیے اربوں روپے کا فنڈ منظور ہو گیا۔

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ افریقہ میں توسیع ،ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز مکمل کرنے کے بعد زمبابوے روانہ ہوں گی،

نوازشریف نے طاہر ہ سید اور نعیم بخاری کا گھر کیسے توڑا تھا

پی ڈی ایم کے جلسوں میں مدارس کے بچوں کی شرکت۔۔۔  چائلڈپروٹیکشن بیورو نے مذمت کا اظہار کرلیا 

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ ۔۔۔۔ ن لیگ  نے  تحریک عدم اعتماد کو دھوکا قرار دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ،پی ڈی ایم کے 5 رہنماوں نے حمایت کردی 

 ملک سے بھاگنے والے عزت کی بات نہ کریں، نااہل لیگ پر عزت اور ساکھ جیسے الفاظ بالکل نہیں جچتے۔شہباز گل 

سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع ۔۔۔ شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے میں جاری ہونے کا امکان 

مرد پولیس اہلکار خواجہ سراوں کو گرفتار نہیں کرسکیں گے۔۔۔ تمام سرکاری دفاترکے سامنے خواج سراوں کی علیحدہ قطاریں لگیں گی