06:50 pm
سخت سردی میں گرم کمرہ تو سب کو اچھا لگتا ہے مگر ٹھنڈے کمرے میں سونے کے فوائد جان کر آپ بھی ایسا کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

سردی کے موسم میں گرم کمرہ سب ہی کو اپنی جانب بلاتا ہے اور ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ گرم کمرے اور نرم بستر پر آرام کرے مگر گرم کمرہ آرام دہ ضرور ہوتا ہے مگر فائدہ مند نہیں ہوتا ہے- اس کے مقابلے میں ٹھنڈے کمرے میں سونا صحت کے حوالے سے بہت مفید ہوتا ہے اور اگر اس کے بارے میں جان لینے کے بعد ہر کوئی ٹھنڈے کمرے میں سونے کا خواہشمند نظر آئے گا-
image.png
1: یہ تروتازہ اور جوان رکھتا ہےٹھنڈے کمرے میں سونے سے جسم میں موجود ایک ہارمون میلاٹنن خارج ہوتا ہے جس کو نیند کا ہارمون بھی کہا جاتا ہے یہ ہارمون اینٹی آکسیڈنٹ ہوتا ہے جو کہ عمر کے بڑھتے اثرات کو روکتا ہے اور انسان کو تروتازہ اور جوان رکھتا ہے-2: بے خوابی کا خاتمہ کرتا ہے
ماہرین کی تحقیق کے مطابق بے خوابی کی ایک بڑی وجہ جسم کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا ہے جو کہ ایسے
کمروں میں قدرتی طور پر بڑھ جاتا ہے اس وجہ سے ایسے کمرے جہاں کا درجہ حرارت کم ہو وہاں پر سکون نیند آتی ہے-
 
image.png

3:ذہنی دباؤ سے محفوظ رکھتا ہے
گرم کمروں میں جسم کارٹی سول نامی ہارمون کا اخراج کرتا ہے جو کہ ذہنی دباؤ کو بڑھانے کا باعث بن سکتا ہے جب کہ ایسے کمرے جہاں درجہ حرارت کم ہوتا ہے وہاں کارٹی سول کا اخراج کم ہوتا ہے جس سے انسان ذہنی دباؤ سے بچا رہتا ہے-
 
4: خطرناک بیماریوں سے بچاتا ہے
ٹھنڈے کمرے میں سونے سے جسم بہت ساری ایسی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے جن کا تعلق میٹا بولزم سے ہوتا ہے مثال کے طور پر ذیابطیس جیسی بیماریوں سے بچنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں-
 
image.png

5: درد اور سوزش کا خاتمہ کرتا ہے
عام طور پر مختلف جگہوں پر درد کی صورت میں برف کی ٹکور بہت سکون دیتی ہے اور درد کے خاتمے کا سبب بنتا ہے یہی اثرات ٹھنڈے کمرے میں سونے سے بھی ہوتے ہیں اور جسم میں موجود درد کو آرام ملتا ہے-

یہ کس پاکستانی مشہور اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

شوبز انڈسٹری میں یہ اداکارہ بہت کم وقت میں اپنی پہچان قائم کر چکی ہیں اور مداحوں کی توجہ کا مرکز بھی بنی رہتی ہیں۔اگر آپ نہیں پہچان سکے تو ایک اشارہ دیتے ہیں کہ یہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک دکھائی دیتی ہیں کبھی وزن کم کرنے کی ٹپس بتاتے ہوئے تو کبھی ان کی ان کی والدہ کے سیلون سے متعلق خبریں سنائی دیتی ہیں۔اگر آپ اب بھی نہیں پہچان پائے تو چلیں ہم آپ کو بتا دیتے ہیں۔یہ تصویر اداکارہ نمرہ خان کی ہے جو کہ انڈسٹری میں اپنی جان دار اداکاری کی وجہ سے بڑی مشہور ہیں۔ اداکارہ نمرہ نے مختلف ماڈل شوٹس میں بھی کام کیا ہے۔واضح رہے نمرہ خان کا نکاح اپریل 2020 میں ہوا تھا۔
 
تازہ ترین خبریں

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا

 کمشنریٹ افغان مہاجرین میں غیرقانونی بھرتیوں کا معاملہ ۔۔ نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو طلب کرلیا

مفتی عبد القوی کی شہرت اپنے علاقے میںبھی کچھ زیادہ اچھی نہیں

حکومت کو نو سرکاری اداروں کو پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ

پنجاب پولیس کا انوکھا کارنامہ۔۔۔ زیادتی کیس کے ملزمان پولیس حراست سے فرار ہوگئے 

پی ڈی ایم بغیر منزل کارواں ہے،پی ڈی ایم کا اتحادکبھی اپنی منزل کو نہیں پہنچے گا ۔شا ہ محمود قریشی

پی آئی اے ملازمین کیلئے خوش خبری ۔۔۔ ملازمین کی رضا کارانہ علیحدگی اسکیم کے لیے اربوں روپے کا فنڈ منظور ہو گیا۔

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ افریقہ میں توسیع ،ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز مکمل کرنے کے بعد زمبابوے روانہ ہوں گی،

نوازشریف نے طاہر ہ سید اور نعیم بخاری کا گھر کیسے توڑا تھا

پی ڈی ایم کے جلسوں میں مدارس کے بچوں کی شرکت۔۔۔  چائلڈپروٹیکشن بیورو نے مذمت کا اظہار کرلیا 