09:34 pm
انڈہ آپ کوفائدہ تودیتاہی ہے لیکن یہ آپ کوبہت زیادہ نقصان بھی پہنچاسکتاہے

انڈہ کھانا ہماری صحت کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے کیونکہ اس میں موجود ہائی پروٹین انسانی جسم کو طاقت دینے کے لئے سب سے زیادہ اہم ہے، مگر ماہرین غذائیت کہتے ہیں کہ کھانے کی ہر چیز کو ایک ترتیب سے کھائیں نہ بہت زیادہ کھائیں اور نہ ہی بہت کم کھائیں کیونکہ اس میں آپ کے لئے کسی حد تک نقصان بھی ہوسکتا ہے۔ اور انڈوں کو بہت زیادہ کھانا بھی نقصان پہنچا سکتا ہے۔'' انڈوں میں کیلوریز، اومیگا فیٹی ایسڈز، وٹامن اے، ڈی ، بی، آئیوڈین

کوروناویکسین کے اثرات سامنے آنے لگے ویکسین لگوانے والی خاتون ڈاکٹرکیساتھ کیاہوا،انتہائی افسوسناک خبرآگئی
اور دیگر انزائمز پائے جاتے ہیں جو کہ آپ کو فائدہ پہنچاتے ہیں مگر آج ہم آپ کو ابلے ہوئے اور فرائی انڈے کے نقصانات بتانے جا رہے ہیں:اُبلے انڈے : ۰ انڈے کی زردی میں کولیسٹرول بہت زیادہ پایا جاتا ہے اور دن میں اگر ایک ابلا ہوا انڈہ کھائیں تو یہ نقصان دہ نہیں مگر اس سے زیادہ ابلا ہوا انڈہ کھانے سے کولیسٹرول بڑھ سکتا ہے۔ اس لیئے کچھ کوشش کریں کہ انڈے کو کالی مرچ کے ساتھ کھائیں تو آپ کا وزن کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے، البتہ زیادہ کھانے سے جسم میں مختلف
کیمیائی مرکبات بڑھ جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ بلڈ پریشر بڑھنے کی شکایت بھی ہوسکتی ہے۔فرائی انڈے ،فرائی انڈے زیادہ کھانے سے جسم میں کیلوریز بڑھ جاتی ہیں اور اس سے وزن میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے اور ساتھ ہی ایکنی کے مسائل حد سے زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

وہ 27 سفیر یورپ سے نکال دیں گے سینئر قانون دان اعتزاز احسن بھی وزیراعظم عمران خان کی سوچ کے حامی نکلے

سب سے آسان ترین نوکری۔۔تنخواہ تین لاکھ روپے ۔ پنشن بھی ملے گی ۔۔ جلد سے اپلائی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

خواجہ آصف کی ضمانت۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی ۔۔  خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

پاکستان کے بزرگ شہریوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔بزرگوں کیلئے حکومت نے شاندار بل منظور کر لیا۔۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ