12:41 pm
پاکستان کے اہم شہر میں کرونا کے باعث مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میرپور آزاد کشمیر میں کرونا پھیلاؤ میں تشویشناک حد تک اضافہ ہواہے جس کے باعث حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کمشنر میرپور ڈویژن کی زیر صدارت کرونا صورتحال پر اجلاس ہوا، اجلاس میں میرپور آزاد کشمیر میں کرونا پھیلاؤ کے اسباب پر غور کیا گیا، اس موقع پر حکام نے بریفنگ دی کہ رواں ماہ کے دوران میرپور میں عالمی وبا کرونا کے باعث 22 افراد کی موت واقع ہوئی۔بریفنگ میں صحت کے حکام نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں کرونا
کی صورتحال انتہائی خراب ہے، اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں مریضوں کی گنجائش ختم ہوچکی ہے، اسی اسپتال کے پانچ ڈاکٹرز اور10 آپریشن تھیٹر ملازمین کا کرونا ٹیسٹ مثبت آچکا ہے۔صحت حکام کی جانب سے دی جانے والی بریفنگ کے بعد حکام نے ضلع میرپو رمیں دو ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، اجلاس میں بتایا گیا کہ کرونا کے باعث ضلعی انتظامیہ نے 30 سے زائد اسکول اورکالجز بند کردیئے ہیں۔این سی او سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آزاد کشمیر میں کرونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 9955 ہے،ان میں سے ایکٹو کیسز کی تعداد 607 ہے، کرونا کے باعث آزاد کشمیر میں 293 افراد لقمہ اجل بن چکے جبکہ 9055 مریض اس وبا کو شکست دے کر صحت یاب ہوچکے ہیں

تازہ ترین خبریں

بے روزگار نوجوانوں کے لئے اچھی خبر،بڑااقدام اٹھالیاگیا

پولیووائرس،حکومت کواہم کامیابی مل گئی

پولیووائرس،حکومت کواہم کامیابی مل گئی

ایشیا میں ثقافتی ورثے کے تحفظ کے حوالے سے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری مکمل، متعدد اعلیٰ عہدیداران فارغ

سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی واپسی کیلئے معاہدے پر دستخط، زلفی بخاری کی تصدیق

شہباز شریف کی ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل کا فیصلہ

کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر دل خوشی سے جھوم جاتا ہے، فواد چوہدری

”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی

 مافیاز کا مقابلے کرکے جیت کر دکھاؤں گا،عمران خان

ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟

شہباز شریف کوباہرجانے کی گارنٹی مل چکی ہے مگروزیراعظم اس منصوبے کے آگے دیواربنے  ہوئے ہیں،عمران خان اگراپنی ضد پراڑے رہے

ویکسی نیشن زیادہ عمر کے لوگوں کو پہلے کیوں لگائی گئی ؟ اسد عمر نے پہلی مرتبہ وجہ بیان کر دی

نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے

’’عید پر نہ جپھیاں ہونگی نہ پپیاں‘‘فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان کی وضاحت کردی