12:20 pm
ایس اوپیز پرعمل کے باوجوداساتذہ کوترجیحی بنیادوں پرویکسین لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکا میں اساتذہ کو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔امریکی صدرجوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ امریکا میں اساتذہ کوترجیحی بنیاد پرویکسین لگائی جائے گی تاکہ ہمارے طالب علم جلد از جلد تعلیمی اداروں میں واپس جاسکیں۔ 
امریکی صدرکے فیصلے کے مطابق امریکا کی تمام ریاستوں میں ہر استاد کو کم از کم کورونا وائرس ویکسین کی ایک خوراک مارچ کے آخر تک دی جائے گی۔امریکا میں اساتذہ کی یونینزاسکول کھولنے کے خلاف ہیں۔ یونینزکا موقف ہے کہ اسکولوں کو واپس اس وقت کھولنے میں ابھی بھی خطرات ہیں کیونکہ کورونا وائرس کی وبا ابھی بھی موجود ہے۔دوسری جانب امریکی صدرنے کہا کہ امریکا میں ہرشخص کے لیے مئی کے آخرتک کافی ویکسین دستیاب ہوں گی تاہم انہوں نے امریکیوں سے ماسک پہننے، سماجی فاصلہ برقراررکھنے سمیت ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کا کہا ہے

تازہ ترین خبریں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 

 حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ۔۔۔۔۔ دو اہم سیاسی رہنما کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟

وزیراعظم کو جمعہ کو کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟ حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ۔۔۔ اندرونی کہانی سامنے آگئی

ا س ر ا ئ ل کی جانب سے جاری ظلم و بربریت ۔۔۔ پاکستان اور ترکی کااسرائیلی جارحیت کیخلاف اقوام متحدہ جانےکافیصلہ

اس وقت سے ڈرو جب اپنے بچاو کے لیے تمھارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی۔ مریم نواز 

ضلع چاغی کے علاقوں سے ذخائر کی ترقی کی پیشکش

عیدکے بعد پبلک ٹرانسپورٹ بحال

عیدکے بعد پبلک ٹرانسپورٹ بحال

وزیر اعظم عمران خان کو ملایشیاء کے ڈاکٹر مہاتیر محمد کا ٹیلی فون

چوھدری نثار علی نئے وزیر اعلی پنجاب بننے جا رہے ہیں

‏ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلکن کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ 

پاکستان کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری کردیا گیا

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا نوٹس کل یا پرسوں جاری کرینگے، شیخ رشید

 انٹرنیشنل فلائٹس کے عملے کی کورونا ٹیسٹنگ سے متعلق نیا حکم نامہ جاری 

مریم نواز تقریر نہ کریں، اباجی کو کہیں کہ پہلی پرواز پکڑ کر پاکستان آئیں اور عدالتوں میں پیش ہوں۔۔زرتاج گل کا مریم نواز کے خطاب پر ردعمل