12:50 pm
آپ کرونا ویکسینیشن کا نادرا سرٹیفکیٹ کیسےحاصل کرسکتے ہیں؟جانیں ، شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کرونا سے بچاؤ والی ویکسین کی دونوں ڈوزز لگنے کے بعد نادرا کی جانب سے ایک سرٹیفکیٹ جاری کیا جاتا ہے جسے آپ کو مختلف جگہوں پر پیش کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایسے اشخاص جو کرونا ویکسین کی دونوں ڈوزز لے چکے ہیں وہ نادرا کا مذکورہ سرٹیفکیٹ خود ہی بآسانی حاصل کرسکتے ہیں۔ویکسینیشن کی دونوں ڈوز لگ جانے کے بعد آپ اپنا سرٹیفکیٹ نادرا کی ویب سائٹ پر چیک کر کے ڈاؤن کرسکنے کے علاوہ اس کا پرنٹ آؤٹ بھی لے سکتے ہیں۔کوویڈ-19 ویکسینیشن
کی دونوں ڈوز لینے کے بعد آپ نادرا کی ویب سائٹ وزٹ کریں جہاں آپ سے قومی شناختی کارڈ نمبر، شناختی کارڑ کی تاریخ کا اجراء اور موبائل نمبر مانگا جائے گا جسے پر کرکے آپ اپنا امیونائزیشن سرٹیفکیٹ دیکھ سکتے ہیں۔امیونائزیشن سرٹیفکیٹ میں آپ کی تاریخ پیدائش، قومی شناختی کارڈ نمبر اور قومیت لکھی ہوگی جبکہ اسی طرح آپ کو دونوں ڈوزز کس اسپتال یا ویکسینیشن سینٹر میں لگی ہیں اس کی معلومات بھی موجود ہوگی۔نیشنل امیونائزیشن منجمنٹ سسٹم (این آئی ایم ایس) اور نادرا کے اشتراک سے کرونا ویکسینیشن کی دونوں ڈوز لگوانے والے افراد اپنا ڈیٹا دیے گئے لنک سے چیک کرسکتے ہیں۔یاد رہے کہ امیونائزیشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کی فیس 100 روپے ہے جو افراد آن لائن فیس جمع نہیں کراسکتے وہ نادرا دفاتر سے جاکر سرٹیفکیٹ حاصل کرسکتے ہیں۔اس سے قبل سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے تھا کہ ملک بھر میں 70 لاکھ لوگوں کو ویکسن لگائی جاچکی ہے اور رواں سال کے احتتام تک 7 کروڑ لوگوں کو ویکسین لگائی جائے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں ملک میں کرونا وائرس کے ایک ہزار 771 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 71اموات ہوئیں۔دوسری جانب ملک میں ایک کروڑ سے زائد افراد کو کرونا ویکسینیشن لگائی جاچکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی