12:52 pm
پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

لاہور(روزنامہ اوصاف)لاہور سمیت پنجاب بھر میں کل سے کورونا ویکسین ختم ہوگئی ہے، 20 ہزارڈوز آج آنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ای پی آئی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں کورونا ویکسین ختم ہوگئی، سیکیورٹی گارڈ دروازے سے ہی شہروں کو واپس بھیج رہے ہیں۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں بھی آج ویکسین
نہیں لگائی جا رہی ہے، ویکسین ختم ہوجانے پر لاہور کے ایکسپو سینٹر کے باہر شہریوں کا رش لگا ہوا ہے۔لاہور کے ایکسپو سینٹر میں تعینات سیکیورٹی گارڈ دروازے سے ہی شہروں کو یہ بول کر واپس بھیج رہے ہیں کہ 2 روز بعد ایکسپو سینٹر میں ویکسین لگائی جائے گی۔سیکیورٹی گارڈز کا کچھ شہریوں کو یہ بھی کہنا ہے کہ نادرا کا ڈیٹا اپ ڈیٹ ہونے والا ہے، سسٹم ابھی بند ہے۔دوسری جانب گزشتہ روز کراچی کے ایکسپو سینٹر میں 2 ہزار روپے کے عوض جعلی کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان