08:25 pm
والدین توجہ فرمائیں! شیر خوار بچہ اگر پلنگ یا جھولے سے گر جائے تو کیا کرنا چاہئے؟ طبی ماہرین کے جاندار اورمفید مشورے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ومولود اور شیر خوار بچے خصوصی دیکھ بھال کے مستحق ہوتے ہیں اور بچے پلنگ یا جھولے سے گرجائیں تو والدین کو ایک دھچکا سا لگ جاتا ہے۔اکثر اوقات بچوں کو پلنگ یا جھولے سے گر جانے کی صورت میں کوئی نقصان نہیں پہنچتا لیکن کبھی کبھار بچے کو ایسی دماغی اور جسمانی چوٹ لگ سکتی ہے جس کے بعد فوری ڈاکٹر سے رجوع کرنا
ضروری ہوجاتا ہے۔ شیر خوار بچہ گر جائے تو کیا کریں؟اگر خدانخواستہ بچہ پلنگ یا جھولے سے زمین پر گرجائے تو اس ضمن میں والدین پریشان ہونے کے بجائے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کسی منفی ردعمل سے گریز کریں، بچے کو اٹھائیں دیکھیں کہ اسے کوئی چوٹ تو نہیں لگی اور درج ذیل علامات کی صورت میں فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ بچے کا بے ہوش جانا۔ خون کا زیادہ بہاؤ. بچہ بے قرار ہوکر رو رہا ہو اور خاموش نہ ہو۔ قے کرنا۔ بہت سونا۔ بہت دیر تک خاموش رہنا۔ کھانے سے انکار۔ حال ہی میں سیکھے کچھ امور کو بھول جانا۔ آنکھوں اور کانوں سے مائع کا اخراج۔ سرمیں گڑھا پڑجانا۔ معمول سے کم سانس لینا۔ بچے کا سینہ، بازو، کمر، ٹانگوں اور خصوصاً چہرے اور سر پر خراش، گومڑ یا کسی قسم کے نشان کو نوٹ کرنے کی کوشش کریں۔ اگر اوپر بیان کی گئی تمام کیفیات میں سے ایک بھی نہ ہوں تو بچے کو آرام سے لیٹا کر اس کا بغور جائزہ لیں، اگر آپ کوئی غیرمعمولی تبدیلی نوٹ نہیں کرتے تو اطمینان رکھیں کہ بچہ ٹھیک ہے، تاہم بچہ ایک یا دو گھنٹے بعد بھی قے کرسکتا ہے اس صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کرنا ضروری ہے۔

تازہ ترین خبریں

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں

لاہور دا پاوا اختر لاوا ۔۔ 5 بچوں کا والد اختر لاوا حقیقت میں کون ہے اور یہ کیوں اتنا وائرل ہو رہا ہے؟

کینسر سے میں گنجی ہوئی تو میرے شوہر نے بھی بال کٹوا دیے ۔۔ 3 مرتبہ کینسر سے لڑنے والی خاتون کی ایسی کہانی جو کسی کو بھی آبدیدہ کرے

3 تھپڑ کھاکر اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا: شکتی کپور،تھپڑ کس اداکار نے مارے تھے ؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

خود گولی کھا لی مگر دوسروں کو بچا لیا ۔۔ کابل میں حملہ ناکام بنانے والا پاکستانی کمانڈو، جس کی تعریف افغانستان بھی کر رہا ہے

لڈو کی لت: خاتون نے مالک مکان سے لگائی شرط میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا

جب بیٹے کو کینسر ہوا تو میں روز تلاوت کرتا تھا ۔۔ عمران ہاشمی کے مشکل وقت میں کس اداکار نے مدد کی؟ ان سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں

ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب روپے کٹوتی ۔۔۔قوم کےلیے بری خبرآگئی