08:28 pm
 مریخ کے بعد ایک اور سیارے کی کھوج کا سفر شروع۔۔۔ناسا نے حیران کن اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مریخ کے بعد ایک اور سیارے کی کھوج کا سفر شروع ہو گیا، ایک خلائی جہاز نے فلوریڈا میں کیپ کیناورل اسپیس اسٹیشن سے نظام شمسی کے ‘فوصل’ کو دریافت کرنے کے مشن پر خلا کی طرف اڑان بھر لی ہے۔امریکی خلائی ادارے ناسا نے نظام شمسی کے فوصل کی دریافت کے لیے مریخ کے بعد مشتری یعنی جوپیٹر کی کھوج شروع کر دی ہے، جس کے لیے انھوں نے اپنا
مشن روانہ کر دیا ہے۔اس مشن کو لوسی کا نام دیا گیا ہے، اگلے 12 برس میں اس مشن پر 981 ملین امریکی ڈالر خرچ کیے جائیں گے، اس دوران لوسی مشن 7 ٹروجنز کی جانچ اور ان کا مطالعہ کرے گا۔یہ لوسی پروب مشتری کے مدار کی طرف روانہ ہوئی ہے، تاکہ سیارچوں کے دو بڑے گروپس کا مطالعہ کرے، جو کہ گیس کے اس دیو (مشتری) سے آگے اور پیچھے غول کی صورت میں دوڑ رہے ہیں۔1974 میں ایتھوپیا میں دنیا کا قدیم ترین ڈھانچا دریافت ہوا تھا، جسے لوسی کا نام دیا گیا تھا، لوسی نامی اس ڈھانچے کی دریافت نے انسان کی ابتدا اور ارتقا کے متعلق نظریات کو بدل کر رکھ دیا۔ مشتری پر ٹروجن کی چھان بین کے لیے ناسا نے اپنے مشن کا نام اسی اوّلین انسانی ڈھانچے کے نام پر رکھا ہے۔امریکی خلائی ایجنسی (ناسا) کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ دراصل سیاروں کی تشکیل سے باقی بچنے والی اشیا ہیں، انھیں سائنس دان ٹروجن کہتے ہیں، ان کا خیال ہے کہ نظام شمسی کے ابتدائی ارتقا کے بارے میں ان باقیات سے اہم اشارے مل سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘