08:19 pm
بچوں کیلئے کونسی دوا خطرناک قرار؟۔۔۔طبی ماہرین نے والدین کو خبردار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایس ایف ڈی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ بچوں کے لیے پیراسٹامول کی خوراک میں کمی بیشی نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پیراسٹامول دوا کی مناسب مقدار کے حوالے سے آگاہی دی اور خبردار کیا کہ خوراک میں کمی بیشی خطرہ بن سکتی ہے۔
ایس ایف ڈی اے نے ٹوئٹر پر لکھا کہ بچوں کے لیے استعمال کی جانے والی دوا پیراسٹامول کی خوراک کا درست استعمال کیا جائے تب ہی انہیں فائدہ ہوگا۔ؤفوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ پیراسٹامول پیناڈول، فیواڈول، اڈول اور ٹاینول نامی ادویات میں بھی استعمال ہوتی ہے، یہ دوائیں ٹیبلٹ، سیرپ اور بالکل چھوٹے بچوں کے لیے قطروں کی شکل میں استعمال کی جانی چاہیے۔اتھارٹی نے ہدایت کی کہ بچوں اور بڑوں کے لیے دوا کا استعمال ڈاکٹر کے مشورے کے بعد کیا جائے اور جتنی مقدار تجویز کی جائے اتنی ہی استعمال کی جائے بصورت دیگر نقصان ہوسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

 مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب  کر لیا  گیا

صدر اور وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کے لیے لابنگ کا آغاز

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 