07:11 pm
ڈائنوسار کے زمانے کی ایک اور مخلوق مکمل حالت میں دریافت۔۔۔سائنسدانوں نے حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )میانمار میں سائنس دانوں نے ڈائنوسار کے زمانے کا کیکڑا دریافت کر لیا ہے جو 100 ملین یعنی دس کروڑ سال پہلے زمین پر پایا جاتا تھا۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ میانمار میں جو کیکڑا دریافت ہوا ہے وہ اب تک دریافت ہونے والے قدیم ترین کیکڑوں کی سب سے مکمل باقیات ہیں۔ماہرین کے مطابق یہ کیکڑا امبر کے ایک قدیم ٹکڑے میں ملا ہے، امبر درخت کا
ایک شفاف گوند ہے، تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیکڑا مکمل حالت میں ہے۔ہارورڈ یونیورسٹی میں ارتقائی حیاتیات کے شعبہ کے ریسرچر ہیڈ زاویئر لوکی نے بتایا کہ یہ نمونہ اس قدر شان دار اور مکمل ہے کہ اس کے جسم کا ایک بال بھی نہیں ٹوٹا۔انھوں نے کہا شاید یہ کیکڑا غلط وقت پر غلط مقام پر خوراک کی تلاش میں آیا تھا اور درخت کے گوند میں پھنس گیا۔ امبر کے نمونے پر کام کرنے والے چینی، امریکی اور کینیڈین سائنس دان، جو شمالی میانمار میں کام کر رہے ہیں، نے چھوٹے کیکڑے کو کریٹپسارا اتھاناتا کا نام دیا ہے۔اگرچہ سب سے قدیم کیکڑے کی باقیات 200 ملین سال پہلے جراسک دور کے ہیں لیکن وہ زیادہ تر نامکمل ہیں۔ ماہرین اب کمپیوٹرائزڈ ٹوموگرافی اسکین کے ذریعے سے اس کیکڑے کے جسمانی اعضا کا جائزہ لے رہے ہیں، جو 5 ملی میٹر لمبا ہے اور ممکنہ طور پر کیکڑے کا بچہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

عمران خان پہلےخود جیل جائیں پھرتحریک شروع کریں، مریم نواز کا مشورہ