07:13 pm
خاتون کے کان میں عجیب سی آوازیں آنے پر اسپتال پہنچ گئی۔۔۔رینج لینس سے خاتون کے کان میں عجیب و غریب چیز نظرآنے پر ڈاکٹر حیران !

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چین میں خاتون کے کان میں مکری گھس گئی جس کے نتیجے میں ان کے کان میں انفیکشن ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے صوبے ہنان کے ژوژو شہر میں خاتون کے کان میں مکڑی دیکھ ‏کر ڈاکٹر حیران رہ گئے، خاتون کے کان میں عجیب سی آوازیں آنے پر اسپتال پہنچ گئی۔خاتون کے کان میں شدید درد ہوا تو وہ اسپتال پہنچیں، ڈاکٹر نے معائنہ
کے بعد حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ کان ‏میں زندہ مکڑی موجود ہے۔ڈاکٹر کے معائنے کے بعد معلوم ہوا کہ خاتون کے کان میں مکڑی گھوم رہی تھی، کان میں کیمرہ لگانے کے بعد عجیب و ‏غریب رینج لینس کی طرف آیا جس سے یہ سائز میں بہت بڑا نظر آرہا تھا۔مکڑی خاتون کے کان میں پوری رات موجود رہی، ڈاکٹر الیکٹرک اوٹو اسکوپ کا استعمال کرتے ہوئے مکڑی کو نکالنے میں ‏کامیاب ہوگئے۔یاد رہے کہ 2019 میں بھی چین میں اسی طرح کا واقعہ پیش آیا تھا کان میں خارش کی شکایت کرنے والے شخص کا معائنہ کیا ‏گیا تو کان کے اندر زندہ مکڑی موجود تھی۔مذکورہ شخص کے کان سے مکڑی کو نکال دیا گیا تھا اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا تھا۔

تازہ ترین خبریں

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے