07:22 pm
ہر کوئی چاہتا ہے کہ میں خوبصورت اور دلکش نظر آئو۔۔۔بیوٹی پروڈکٹس سے تنگ افراد نکھری رنگت کیلئے گھر ہی میں دیسی صابن تیار کریں

ہر کوئی چاہتا ہے کہ میں خوبصورت اور دلکش نظر آئو۔۔۔بیوٹی پروڈکٹس سے تنگ افراد نکھری رنگت کیلئے گھر ہی میں دیسی صابن تیار کریں

07:22 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تازہ، دمکتا بے داغ چہرہ کسے نہیں پسند، صاف شفاف جِلد کے حصول کے لیے مارکیٹ میں دستیاب بیوٹی پروڈکٹس سے تنگ آ چکے ہیں تو مندرجہ ذیل فارمولے سے بنے اس صابن کا استعمال شرط ہے۔گھر میں جہاں خواتین شیمپو، فیس، ہیئر ماسک بنا لیتی ہیں وہیں چہرے پر قدرتی نکھار کے لیے صابن بھی تیار کیا جا سکتا ہے۔مثالی نکھری بے داغ جِلد حاصل کرنے
کے لیے گھر ہی میں صابن کی ٹکیہ بنانے کے لیےدرکار اجزا:اس صابن کی تیاری کے لیے سب سے اہم اور بنیادی جُز با آسانی پنسار کی دکان سے ملنے والا کیمیکل ’لئی‘ (Lye) ہے۔اس صابن کی ٹکیہ کے لیے سب سے پہلے با آسانی دستیاب 200 ملی لیٹر منرل واٹر، ڈیڑھ کپ دارچینی کا تیل، ڈیڑھ چمچ لونگ کا تیل، دو چمچ خالص ونیلا ایسنس، ڈیڑھ کپ شہد، ڈیڑھ کپ جو کا آٹا، ایک کپ زیتون کا تیل، پونے چار کپ ناریل کا تیل، پونے چار کپ کیسٹرآئل، ڈیڑھ کپ سورج مکھی کا تیل، دو چمچ ناریل سے بنا مکھن اور بٹر ملک (چند آئس کیوب کی ٹکڑوں کی شکل میں) لے لیں۔اِن اجزا سے مہینہ بھر استعمال کرنے کے لیے آرام سے دو ٹکیہ صابن کی بن جائیں گی۔گھر میں رنگت نکھارنے والی صابن کی ٹکیہ بنانے کا طریقہ :مندرجہ بالا بتائے گئے تمام تیلوں کو ایک پین میں ڈال کر گرم ہونے کے لیے رکھیں اور مسلسل چمچہ ہلاتی رہیں۔دوسری جانب ایک جار میں منرل واٹر، بٹر ملک کے کیوبز ( جمے ہوئے) کو برف سے بھرے ایک باؤل میں رکھ دیں، اب اس باؤل میں لئی کو بھی شامل کر لیں اور یک جان ہونے تک چمچہ گھماتی رہیں۔تیل کے اچھی طرح سے گرم ہو جانے پر لئی سے بنے ٹھنڈے محلول کو اس میں شامل کر لیں اور چولہا بند کر دیں، اس محلول کو اب ٹھنڈا ہونے کے لیے چھوڑ دیں۔اگر محلول زیادہ پتلا محسوس ہو تو گاڑھا ہونے کے لیے اووَن میں رکھ کر 5 سے 10 منٹ کے لیے مزید پکا لیں۔محلول کے گاڑھے ہو جانے کے بعد اس میں شہد، ناریل کا دودھ اور جو کا آٹا مکس کر دیں اور ونیلا ایسنس بھی شامل کر لیں، اب اس مرکب کو 12 گھنٹوں کے لیے کسی برتن میں ڈال کر صابن کی ٹکیہ کی شکل میں ڈھال لیں۔جِلد کے لیے مفید تیلوں کے مجموعے سے بنا یہ صابن صاف شفاف اور نکھری جِلد کے لیے نہایت مفید صابن ثابت ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘