10:09 pm
اگر آپ بھی گھر میں ننگے پاؤں چلتے ہیں تو فوراً یہ عادت چھوڑ دیں  جانیں اس کی وجہ سے آپ کون سی بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟

جب کوئی بھی بچہ اپنے ننھے ننھے قدم اٹھانے لگتا ہے تو والدین بچوں کو گھروں میں بغیر جوتے کے چلواتے ہیں، تاکہ اس کے قدم پختہ رہیں اور اس کی چال میں کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہ آئے لیکن والدین کو اس بات کا بھی خیال رکھنا پڑتا ہے کہ اس بچے کی عادت اتنی پختہ نہ ہو کہ پھر انہیں جوتے پہننے کی عادت ہی نہ رہے۔بہت سے نوجوان ایسے ہوتے ہیں جو گھروں میں ننگے پاؤں یعنی بغیر جوتوں کے پھر رہے ہوتے ہیں، بظاہر تو انہیں کوئی تکلیف نہیں ہوتی لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ جلد کی ایسی بیماریوں میں مبتلا ہو سکتے ہیں جو بعد
میں یقیناً پریشانی کا باعث بنتی ہیں۔ویب سائٹ میٹرو ڈاٹ یو ایس کی ایک رپورٹ کے مطابق گھر میں ننگے پاؤں چلنا آپ کو مختلف قسم کی جلدی بیماریوں میں مبتلا کر سکتا ہے۔نیویارک کے شہر مین ہیٹن سے تعلق رکھنے والے نامور ڈاکٹر Miguel Cunha کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ''ننگے پاؤں پھرنے سے آپ کے پیروں کی جلد پر بہت سے بیکٹیریا حملہ آور ہو سکتے ہیں جو آپ کو مختلف جلد کی بیماریوں میں مبتلا کر دیتے ہیں جیسا کہ فنگس وغیرہ''''یہ مائیکرو آرگینزمز جلد پر حملہ کر کے مختلف انفیکشن کا سبب بنتے ہیں، جن میں ناخنوں میں انفیکشن، پاؤں میں خارش، اور مختلف پانی والے دانے بننا شامل ہیں''۔اور پھر ننگے پاؤں چلنے سے ہونے والے انفیکشن سے جو سب سے بڑا مسئلہ پیش آتا ہے وہ یہ کہ آپ کے پاؤں میں سے شدید بدبو اٹھنے لگتی ہے، جو ناصرف آپ کے لئے پریشانی کا باعث بنتی ہے بلکہ آپ کے ساتھ رہنے والے بھی اس سے خاصے پریشان ہو جاتے ہیں۔لہٰذا کوشش کریں کے جتنا ممکن ہو ننگے پاؤں چلنے سے گریز کریں۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 