09:44 pm
جنوب مشرقی ایشیا کے اس پھل کی وجہ شہرت کیا ہے؟ جانئے!

آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا کے ایک علاقے کو ‘ خطرناک گیس لیکج ‘ کے باعث اچانک خالی کرالیا گیا مگر جب حقیقت عیاں ہوئی تو سب حیران رہ گئے۔حال ہی میں کینبرا کے ایک خریداری کے مرکز میں واقع ایک دکان سے گیس لیک کے خدشے پر فائر فائٹرز وہاں پہنچے ، اس موقع پر انہوں نے لوگوں کو علاقے سے نکل جانے کا کہا۔جانچ پڑتال کے بعد بھی فائر فائٹرز گیس لیک کے شواہد کو
دریافت نہیں کرسکے، ایک گھنٹے کی جانچ پڑتال کے بعد ایک دکان کے مالک نے بو کی ممکنہ وجہ کے بارے میں مشورہ دیا جس پر اصل ‘مجرم’ کو دریافت کیا اور وہ تھا ایک پھل ڈیورن ۔بیان کے مطابق یہ گیس لیک نہیں بلکہ ایک پھل ڈیورن کی بو تھی، اس پھل کی بو بہت زیادہ ہوتی ہے اور کچھ فاصلے تک بھی اسے سونگھا جاسکتا ہے۔یہ بو کسی جان لیوا گیس سے بھی ملتی جلتی ہے اور کینبرا ایمرجنسی سروسز نے بھی اس کی تصدیق کی۔ جنوب مشرقی ایشیا کا یہ بے ضرر پھل ہے جو اپنی بو کے حوالے سے شہرت رکھتا ہے، اس پھل کی بو کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جیسے مردہ بلیوں کا ڈھیر ہو، اس کی وجہ اس میں موجود خصوصی جینز ہیں جو سلفر کو بہت تیز رفتاری سے خارج کرتے ہیں۔ویسے کینبرا میں ایسا پہلی بار نہیں ہوا بلکہ دو ہزار اٹھارہ میں بھی ایک یونیورسٹی کو بھی گیس لیک کے خدشے پر خالی کرا گیا مگر وہ بھی ‘ڈیورین ‘ کے باعث تھی جو ایک طالبعلم رکھ کر بھول گیا تھا۔اسی طرح کا ایک واقعہ دو ہزار بیس میں ایک جرمن پوسٹ آفس میں بھی پیش آیا جسے ایک پراسرار بدبو دار پیکج پر خالی کرایا گیا تھا۔آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ دیکھنے میں کسی کانٹوں والے جانور سے مشابہت رکھنے والے پھل ڈیورین پر تھائی لینڈ میں عوامی مقامات پر کھانے پر پابندی عائد ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

عمران خان نے تو پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ۔۔۔۔آڈیو لیک ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان منظر عام پر آ گیا

سونایکدم سستا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم