08:57 pm
سونے سے پہلے گانےبجانے سننے والے افرادخبردار رہیں!۔۔۔طبی ماہرین کا ہوشربہ انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ماہرین نے سونے سے پہلے گانے سننے والوں کو خبردار کردیا۔امریکی ماہرین نے 249 رضاکاروں پر دو الگ الگ مطالعات سے ثابت کیا ہے کہ جو لوگ سونے سے پہلے گانے اور موسیقی سنتے ہیں انہیں ٹھیک سے نیند نہیں آتی۔گانے اور دھنیں سن کر سونے والے رضاکاروں میں سے اکثر کا کہنا تھا کہ جاگنے کے بعد انہیں یوں لگا جیسے وہ گہری نیند نہ سوئے ہوں۔
بعض رضاکاروں نے یہاں تک بتایا کہ جو موسیقی انہوں نے سونے سے کچھ دیر پہلے سنی تھی، وہ سوتے دوران بھی انہیں اپنے کانوں میں گونجتی محسوس ہوئی جس سے ان کی نیند متاثر ہوئی اور آنکھ کھل گئی۔ڈاکٹر اسکیولن نے اعتراف کیا ہے کہ یہ نتائج عام خیالات کے بالکل برعکس ہیں جنہیں مزید کھنگالنے کی ضرورت ہے۔عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ سونے سے کچھ دیر پہلے مدھر موسیقی اور نغمے سن لیے جائیں تو اچھی اور پرسکون نیند آتی ہے لیکن اس تحقیق سے سامنے آنے والے نتائج اس خیال کے بالکل برعکس ہیں۔بیلر یونیورسٹی، ٹیکساس کے ڈاکٹر مائیکل اسکیولن اور ان کے ساتھیوں نے پہلے مطالعے میں 199 رضاکار بھرتی کیے جن کی اوسط عمر تقریباً 36 سال تھی۔دوسرے مطالعے میں 50 رضاکار شامل ہوئے جن کی اوسط عمر 21 سال کے لگ بھگ تھی۔دونوں مطالعات میں رضاکاروں کو سونے سے کچھ دیر پہلے ان کے پسندیدہ گانے اور دھنیں سننے کےلیے کہا گیا، جس کے بعد ان میں نیند کے دوران دماغی سرگرمیوں اور نیند کی کیفیت کا جائزہ لیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

عمران خان نے تو پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ۔۔۔۔آڈیو لیک ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان منظر عام پر آ گیا

سونایکدم سستا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم