06:45 pm
دھوپ سے بچنے کیلئے چشموں کا استعمال فائدہ مند یا نقصان دہ ؟ طبی ماہرین نے خبردار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دھوپ سے بچنے کے لیے نقلی چشموں کا استعمال نقصان دہ ہوسکتا ہے لہذا شہری احتیاط برتیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ( ایس ایف ڈی اے) کا کہنا ہے کہ دھوپ کے نقلی چشموں کے استعمال سے آنکھوں کو زیادہ نقصان پہنچ سکتا ہے کیوں کہ آنکھ کی پتلی آس پاس کی روشنی سے ہم آہنگ ہونے میں
معاون بنتی ہے لیکن نقلی چشمے رکاؤٹ بنتے ہیں۔‘جب سورج کی روشنی آنکھوں پر پڑتی ہے تو نقلی چشمے کی صورت میں روشنی کی آنکھوں تک رسائی کا عمل محدود ہوجاتا ہے، تاریک جگہ پر روشنی کی رسائی زیادہ بہتر شکل میں ہوتی ہے’۔سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے متنبہ کیا کہ غیرمعیاری نقلی چشموں کے استعمال سے آنکھوں کی پتلی پھیل جاتی ہے جس طرح تاریکی میں پتلی پھیلتی ہے۔ایس ایف ڈی اے نے بتایا کہ مذکورہ صورت میں بالائے بنفشی شعاعوں سمیت سورج کی کرنیں زیادہ بڑے پیمانے پر گزرنے لگتی ہیں اور اسی سے نظر کو نقصان پہنچتا ہے، شہری مستند ڈسٹری بیوٹرز سے چمشے حاصل کریں کیوں کہ انہیں سعودی وزارت صحت کی جانب سے اجازت ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی