06:49 pm
کورونا وائرس کا آغا ز کہا ں سے ہوا؟۔۔۔دنیا کی بڑی خفیہ رپورٹ منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی خفیہ اداروں نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ نئے کرونا وائرس کے مقامِ آغاز کی کبھی نشان دہی نہ ہو سکے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو امریکی انٹیلیجنس اداروں نے کرونا وائرس کے جانوروں سے انسانوں میں منتقلی یا لیبارٹری سے اخراج کے بارے میں ایک نیا اور تفصیلی مطالعہ جاری کیا ہے۔امریکا کے ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس کے دفتر نے اپنی رپورٹ
میں کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ ہم کبھی بھی کرونا وائرس کے مقامِ آغاز کی نشان دہی نہ کر سکیں، کیوں کہ کرونا وائرس کی وبا کا قدرتی ماخذ اور لیبارٹری سے وائرس کا لیک ہونا دونوں قابل فہم مفروضے ہیں۔اس رپورٹ میں ان تجاویز کو بھی مسترد کیا گیا ہے کہ کرونا وائرس ایک حیاتیاتی ہتھیار (بائیو ویپن) کے طور پر سامنے آیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس نظریے کو حامیوں کا ووہان انسٹیٹیوٹ آف وائرولوجی تک براہ راست رسائی نہیں تھی، انھوں نے غلط معلومات پھیلائیں۔چین نے امریکا کی اس رپورٹ پر تنقید کی ہے، واشنگٹن میں امریکا کے لیے چین کے سفیر لیو پینگیو نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا کا کرونا وائرس کے مقامِ آغاز کو معلوم کرنے کے لیے سائنس دانوں کی بجائے انٹیلیجنس اداروں سے کام لینا ایک مکمل سیاسی مذاق ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ سائنسی بنیادوں پر مقامِ آغاز کو معلوم کرنے کے مطالعے کو متاثر کرے گا اور وائرس کے ماخذ کو معلوم کرنے کے لیے عالمی کوششوں میں رکاوٹ بنے گا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے