08:27 pm
آسمان پر ’خلائی زندہ لاش کی آنکھ‘ نمودار۔۔ ۔عالمی خلائی تحقیقاتی ادارہ ناسا نے تصویر شیئر کردی۔۔۔جسے دیکھ کر صارفین ششدر رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خلائی ادارے ناسا نے آسمان پر نمودار ہونے والی ’زندہ لاش کی آنکھ‘ کی تصویر شیئر کی ہے۔امریکا کے عالمی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کی جانب سے ایک روز قبل آنکھ نما تصویر شیئر کی گئی، جسے دیکھ کر صارفین ششدر رہ گئے۔ناسا کی جانب سے اس تصویر کو زندہ لاش یعنی زومبی کی آنکھ قرار دیا گیا ہے، جسے ہالووین تہوار کی مناسبت سے
شیئر کیا گیا۔ناسا نے اپنے ٹویٹ میں اسے خلائی زندہ لاش قرار دیتے ہوئے لکھا کہ یہ مردار ستاروں کا جھرمٹ ہے جو بہت ہی خوفناک نظارہ پیش کررہا ہے۔ٹویٹ میں بتایا گیا کہ یہ منظر سیکڑوں سالوں میں ایک بار نظر آتا ہے، گزشتہ شب اس منظر کی تصویر جاندار مائیکرواسکوپ اور کیمرے کی مدد سے محفوظ کی گئیں۔ہالووین تہوار کیا ہے؟ہالووین (Halloween) امریکا میں منایا جانے والا ایک ایسا تہوار ہے جس میں گلی کوچوں، بازاروں اور دیگر مقامات پر جابجا ڈراؤنے چہروں اور خوف ناک لباس میں ملبوس چھوٹے بڑے بھوت اور چڑیلیں چلتی پھرتی دکھائی دیتی ہیں۔اکثر گھروں کے باہر بڑے بڑے کدو ’پِیٹھے‘ نظر آتے ہیں جن پر ہیبت ناک شکلیں تراشی جاتی ہیں اور ان کے اندر موم بتیاں جل رہی ہوتی ہیں۔ کئی گھروں کے باہر ڈراونے ڈھانچے کھڑے دکھائی دیتے ہیں اور ان کے قریب سے گزریں تو وہ ایک خوف ناک قہقہہ لگا کر دل دہلا دیتے ہیں۔کاروباری مراکز میں بھی یہ مناظر اکتوبر شروع ہوتے ہی نظر آنے لگتے ہیں، 31 اکتوبر کو جب تاریکی پھیلنے لگتی ہے اور سائے گہرے ہونا شروع ہوجاتے ہیں تو ڈراؤنے کاسٹیوم میں ملبوس بچوں اور بڑوں کی ٹولیاں گھر گھر جاکر دستک دیتی ہیں اور trick or treat کی صدائیں بلند کرتی ہیں۔اس صدا کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ یا تو ہمیں مٹھائی دو، ورنہ ہماری طرف سے کسی چالاکی کے لیے تیار ہو جاؤ، گھر کے مکین انہیں ٹافیاں اور میٹھی گولیاں دے کر رخصت کر دیتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے