07:05 pm
 مشروبات اور غذاؤں کا استعمال ۔۔۔غذا میں سوڈیم کی کمی کیسے ممکن بنائی جائے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )غذا میں سوڈیم کی کم مقدار بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔اگر بلڈ پریشر کے مریض ہیں توآپ کی غذا میں سوڈیم کی معمولی سی کمی بھی دل کی صحت میں بہتری کا سبب بن سکتی ہے۔ بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے یا بڑھانے میں غذاؤں کا کردار بے حد اہم ہے۔اناج (Whole grain) ، پھل، سبزیوں، لو فیٹ ڈیری مصنوعات، سیچوریٹڈ فیٹ
اور کم کولیسٹرول پر مشتمل ڈائٹ پلان پر عمل کر کےانسان بلڈ پریشر کی سطح11 mm Hg تک کم کرسکتا ہے۔اپنی دن بھر کی غذا میں سوڈیم کی مقدار کم کرنے کے لیے درج ذیل نکات پر غور کریں۔1- کسی بھی غذا کو استعمال کرنے سے قبل سوڈیم کی مقدار چیک کرنا ہرگز نہ بھولیں ۔2- ایسے مشروبات اور غذاؤں کا استعمال کریں جن میں سوڈیم کی کم مقدار پائی جاتی ہو۔3- پروسیسڈ غذاؤں کا استعمال کم کردیں کیونکہ عام طور پر قدرتی غذاؤں کی تیاری میں سوڈیم کی مقدار کم پائی جاتی ہےجبکہ پروسیسنگ کے دوران غذاؤں میں سوڈیم شامل کیا جاتا ہے۔4- کھانے میں ذائقے کے لیے نمک کااستعمال بہت اہم ہےاور ایک چمچ نمک میں سوڈیم کی مقدار 2300ملی گرام ہوتی ہے۔ اس لیے نمک کا استعمال کم کریں۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا