01:35 pm
 بچوں کے سر گول کرنے والا جدید ہیلمٹ تیار۔۔۔ٹوپیوں پر ہزاروںروپے خر چ کرنے کے بجائے ۔۔۔ہیلمٹ کے بارے میں دلچسپ حقائق جانیں!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جس کا سر جتنا گول ہوگا وہ اتنا ہی خوبصورت
ہو گا، ایسا ماننا ہے چینی والدین کا۔چین میں بچوں کی خوبصورتی کے لیے ان کے سر گول کرنا ایک اہم مسئلہ بن چکا ہے، جس کے لیے ہیلمٹ کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ماں باپ اپنے بچوں کے سر کو گول شکل میں ڈھالنے والےہیلمٹ اور ٹوپیوں پر ہزاروں ڈالر خرچ کررہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق والدین کی بڑی تعداد آن لائن یا دیگر دکانوں کا رخ کررہی ہے۔ ان میں سب سے مشہور شے ہیلمٹ ہے جو ان کے خیال میں چپٹے سر والوں کے لیے بہت مفید ثابت ہوسکتا ہے۔والدین دن میں کئی گھنٹوں تک بچے کے سرپر ہیلمٹ نما سخت ٹوپی پہنائے رکھتے ہیں، والدین کا ماننا ہے کہ چھوٹے بچوں کا سر نرم ہوتا ہے اور ٹوپی نما ہیلمٹ پہننے سے وہ خاص شکل میں ڈھل سکتا ہے۔ان ہیلمٹ کی ڈیمانڈ کاس قدر بڑھ چکی ہے کہ جدید ہیلمٹ کی قیمت 4300 ڈالر تک ہے۔اسی طرح علی بابا ویب سائٹ پر بھی بہت سی اشیا فروخت ہورہی ہیں ان میں 20 ڈالر کے تکئے اور 15 ڈالر میں چٹائیاں فروخت ہورہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا