04:23 pm
پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی میڈیسن پینا ڈول اچانک مارکیٹ سے غائب ، وجہ کیا بنی ؟ دھماکے دار خبر

پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی میڈیسن پینا ڈول اچانک مارکیٹ سے غائب ، وجہ کیا بنی ؟ دھماکے دار خبر

04:23 pm


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ صحت پنجاب نے مارکیٹ میں پیناڈول گولی کی فراہمی کی یقینی بنانے کی ہدایت کردی، سیکرٹری محکمہ صحت نے کہا کہ پنجاب بھر میں 3 کروڑساڑھے 75 لاکھ پیناڈول گولیوں کا سٹاک موجود ہے، پیناڈول گولیوں
کی کم پروڈکشن پر5 مینوفیکچرنگ کمپنیز کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرعمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکی ہدایت پرمحکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئرمارکیٹ میں پیناڈول گولی کی فراہمی کی یقینی بنا رہا ہے۔ فی الوقت پنجاب بھر میں تقریباً 3 کروڑ75 لاکھ 46 ہزار پیناڈول کی گولیوں کا سٹاک دستیاب ہے۔ لاہور ڈویژن میں 1کروڑ 19 لاکھ گولیاں، راولپنڈی ڈویژن میں 17 لاکھ 97 ہزار، بہاولپور ڈویژن میں 43 لاکھ 39 ہزار، ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں 15 لاکھ 2 ہزار، فیصل آباد ڈویژن میں 30 لاکھ 33 ہزار، گوجرانوالہ ڈویژن میں 56 لاکھ 50 ہزار، ملتان ڈویژن میں 32 لاکھ61 ہزار، ساہیوال ڈویژن میں 20 لاکھ 66 ہزار اور سرگودہا ڈویژن میں 39 لاکھ 60 ہزار گولیاں سٹاک میں دستیاب ہیں۔ چیف ڈرگز کنٹرولر پنجاب کی زیر نگرانی لاکھوں کی تعداد میں پیناڈول گولیاں بھی ڈسٹری بیوٹ کروا رہا ہے۔ عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ پیناڈول گولی کی پروڈکشن نہ کرنے اور کم پروڈکشن کرنے پر محکمہ نے مزید 5 مینوفیکچرنگ کمپنیز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہیلتھ فیلڈ فورس کی زیر نگرانی لاہور اور اس کے مضافاتی علاقوں کے پوائنٹ آف سیلز پر 25 لاکھ، 58 ہزار پیناڈول ٹیبلٹس کی ڈسٹریبیوشن یقینی بنائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں محکمہ کے فیلڈ افسران نے ادویات کے 622 پوائنٹ آف سیلز کی انسپکشن کے دوران 01 سیل اور 03 پوائنٹ آف سیلز کا چالان کیا۔ عوام ادویات کی عدم دستیابی کی اطلاع ہیلتھ لائن 1033 پر دیں۔ عوام کی شکایت پر محکمہ فوری کارروائی کرکے دوا کی فراہمی کو یقینی بنائے گا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان