07:48 pm
ہماری ناف کن بیماریوں کے علاج کا بہترین ذریعہ ہے؟ دلچسپ معلومات۔۔تفصیلی خبر پڑھیئے!

ہماری ناف کن بیماریوں کے علاج کا بہترین ذریعہ ہے؟ دلچسپ معلومات۔۔تفصیلی خبر پڑھیئے!

07:48 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے، سائنس
کے مطابق سب سے پہلے قدرت کی تخلیق انسان میں ناف بنتی ہے جو پھر ایک کارڈ کے ذریعے ماں سے منسلک ہوجاتی ھے اور اس ہی خاص تحفے سے جو بظاہر ایک چھوٹی سی چیز ھے،ایک پورا انسان فارم ھو جاتا ھے۔ناف دراصل ایک زخم کا نشان ہے جو انسان کو دنیا میں آتے ہی دیا جاتا ہے، بچے اور ماں کے جسم کو آپس میں منسلک کرنے والی امبیلیکل کورڈ کو جب کاٹ دیا جاتا ہے تو پھر اس سے بننے والی ناف کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ یہ زخم کیسے مندمل ہوا۔سائنس کے مطابق ایک انسان کے مرنے کے تین گھنٹے بعد تک ناف کا یہ حصہ گرم رہتا ھے، وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ھے کہ یہاں سے بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ھے، بچہ پوری طرح سے 270 دن میں فارم ھو جاتا ھے، یعنی 9 مہینے میں۔یہی وجہ ھے کہ ہمارے جسم کی تمام رگیں اس مقام سے جڑی ھوتی ہیں،اس کی اپنی ایک خود کی زندگی ھوتی ھے۔ پیچوٹی ناف کے اس سوراخ کے پیچھے موجود ھوتی ھے، جہاں تقریبا 72،000 رگیں موجود ھوتی ہیں۔ ہمارے جسم میں موجود رگیں اگر پھیلائی جائیں تو پوری زمین کے گرد دو بار گھمائی جا سکتی ہیں۔بیماری یا تکالیف: آنکھ اگر سوکھ جائے یا صحیح نظر نا آتا ھو یا پتہ صحیح کام نا کر رہا ھو یا پاؤں یا ھونٹ پھٹ جاتے ھوں اس کے علاوہ چہرے کو چمک دار بنانے کے لیے، بال چمکانے کے لیے، گھٹنوں کے درد، سستی، جوڑوں میں درد، جلد کا سوکھ جانا وغیرہ،طریقہ علاج:روزانہ رات کو سونے سے پہلے تین قطرے خالص دیسی گھی کے یا ناریل کے تیل کے ناف کے سوراخ میں ٹپکائیں اور تقریباً ڈیرھ انچ ناف کے ارد گرد لگائیں۔ گھٹنوں کی تکلیف دور کرنے کے لیے تین قطرے ارنڈ ی کے تیل کے تین قطرے سوراخ میں ٹپکائیں اور ارد گردلگائیں جیسے اوپر بتایا ھے۔کپکپی اور سستی دور کرنے کے لیے اور جوڑوں کے درد میں افاقہ کے لیے اور سکن کے سوکھ جانے کو دور کرنے کے لیے سرسوں کے تیل کے تین قطرے اوپر بتائے گئے طریقے کے مطابق استعمال کریں۔ناف کے سوراخ میں تیل کیوں ڈالا جائے؟ناف کے سوراخ میں اللہ نے یہ خاصیت رکھی ھے کہ جو رگیں جسم میں اگر کہیں سوکھ گئی ہیں تو ناف کے ذریعے ان تک تیل پہنچایا جاسکتا ھے جس سے وہ دوبارہ کھل جاتی ہیں۔بچے کے پیٹ میں اگر درد ھو تو ہینگ پانی اور تیل میں مکس کرکے ناف کے ارد گرد لگائیں چند ہی منٹوں میں ان شاءاللہ اللہ کے کرم سے آرام آ جائے گا۔کان کے درد کے لئے: کانوں میں سائیں سائیں کی آوازیں آتی ھوں تو سرسوں کے تیل پچاس گرام میں تخم ہرمل دو عدد پیس کر ناف میں پندرہ دن لگانے سے سائیں سائیں کی آواز آنا ختم ھو جاتی ھے۔قوت سماعت کے لئے: قوت سماعت کی کمی دور کرنے کے لئے سرسوں کے پچاس گرام تیل میں بیس گرام دار چینی پیسیں اور جلا کے وہ تیل ناف میں لگانے سے قوت سماعت میں بہتری آتی ھے۔پیٹ کا پھولنا: پچاس گرام سرسوں کے تیل میں بیس گرام کلونجی کا تیل ملا کے ہلکا گرم کرکے ٹھنڈا کرکے لگانے سے دو ماہ میں پیٹ کنٹرول ھو جاتا ھے۔قبض کشا نسخہ:اگر نہانے کے بعد روغن زیتون ناف میں لگا دیں اس سے قبض کی شکایت دور ہوتی ہے اور اس عمل سے الرجی اور زکام بھی نہیں ھوتا۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا