07:30 pm
دنیا کا پہلا خود کار بحری جہاز ۔۔۔ٹیکنالوجی کی دنیا سے بڑی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ناروے میں بجلی سے چلنے والا دنیا کا پہلا کارگو
بحری جہاز متعارف کرا دیا گیا، یہ چھوٹا لیکن انتہائی حوصلہ افزا قدم ہے جو ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے میں اہم ثابت ہوسکتا ہے۔جیسے جیسے دنیا ترقی کررہی ہے سائنس دانوں کی جانب سے نت نئی اشیاء متعارف کرائی جارہی ہے جو انسانی امور کی انجام دہی میں جہاں آسانی پیدا کررہی ہیں وہیں ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی کا بھی بڑا سبب بن رہی ہیں۔سائنس دانوں نے انہی مسائل کو دیکھتے ہوئے خود مختار اور بجلی سے چلنے والی کار، ریل اور بسیں متعارف کرائی لیکن اب سائنس دانوں نے دنیا کا پہلا برقی بحری جہاز متعارف کرایا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خود مختار کارگو جہاز میری ٹائم انڈسٹری کے آب و ہوا کے منفی اثرات کو کم کرنے کی جانب ایک چھوٹا لیکن حوصلہ افزا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا