07:35 pm
’اسپتال کا عملہ 30 سال تک ٹوائلٹ کا پانی پیتا رہا‘ ماجرا کیا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جاپان کے ایک اسپتال میں تیس سال تک ٹوائلٹ کا گندا پانی
پینے کے صاف پانی کے طور پر استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔جاپان کے ایک خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسپتال میں تقریباً 30 سال تک ٹوائلٹ کا پانی بطور پینے کے صاف پانی کے طور پر استعمال کیے جانے کا انکشاف اوساکا یونیورسٹی کی جانب سے کیا گیا۔اوساکا یونیورسٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ اسپتال ڈپارٹمنٹ کے پانی کے کچھ نلکے غلطی سے ٹوائلٹ کے ساتھ جوڑ دیے گئے تھے۔رپورٹس کے مطابق جب 1993 میں اسپتال کی تعمیر ہوئی تو اس کے 120 نلکے غلط لگا دیے گئے اور ان نلکوں سے آنے والا پانی حیران کن طور پر ہاتھ دھونے، پینے اور غرارے کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا۔مقامی میڈیا کے مطابق تقریباً 30 سال تک اسپتال میں ٹوائلٹ کا گندہ پانی استعلام ہوتا رہا اور ہرکوئی اس سے نابلد رہا لیکن جب اسپتال کی ایک نئی بلڈنگ کے لیے انسپکشن کی گئی تو اس وقت یہ ماجرا کھل کر سامنے آیا۔اس سے بھی دلچسپ بات یہ بھی کہ اسپتال کی انتظامیہ 2014 میں باقاعدگی کے ساتھ ہفتے میں ایک بار اسپتال کے پانی کا رنگ، ذائقہ اور اس کی بدبو چیک کرتی تھی لیکن اس کے باوجود کسی کو بھی اس بارے میں پتہ چلا کہ وہ یہ پانی صاف ہے یا پھر ٹوائلٹ کا ہے۔یومیوری شیمبون کی رپورٹ کے مطابق کیمپس میں تقریباً 105 عمارتیں ہیں جو کنویں کے صاف پانی کا استعمال کرتی ہیں تاہم اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ عمارت میں پائپوں سے متعلق جانچ کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا