07:38 pm
عجیب حرکتیں کرنے والے امریکی کے دماغ سے خوف ناک چیز برآمد۔۔۔ دل دہلا دینے والا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکا میں راتوں کو عجیب حرکتیں‌ کرنے والے شوہر کو
جب بیوی اسپتال لے گئی، تو وہاں‌ دل دہلا دینے والا انکشاف ہوا۔یہ امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر بوسٹن کا واقعہ ہے، 38 سالہ شخص راتوں کو اچانک اٹھ کر عجیب آواز میں بڑبڑانے لگتا تھا، جسے لوگوں نے آسیب بھی سمجھا، لیکن جب بیوی اسے اسپتال لے گئی تو اس کے دماغ سے ایک خوف ناک چیز برآمد ہو گئی۔مقامی اسپتال میں جب اس شخص کے دماغ کی اسکیننگ کی گئی (اسکیننگ الیکٹران مائیکروگراف-ایس ای ایم) تو انکشاف ہوا کہ اس کے دماغ میں ایک مردہ کیڑا (ٹیپ ورم) موجود ہے، جس کے بارے میں ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ پیراسائٹ اس کے دماغ میں کئی عشروں سے پڑا ہوا تھا۔جب لوگوں کو یہ معلوم ہوا کہ مذکورہ شخص راتوں کو اچانک اٹھ کر عجیب و غریب حرکتیں کرتا ہے، تو انھوں نے کہا کہ اس پر آسیب کا قبضہ ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے اسے جادوگر کے پاس بھی لے جایا گیا تھا تاہم وہ ٹھیک نہیں ہو سکا تھا۔معلوم ہوا کہ وہ شخص اچانک ہانپنے لگتا تھا، جھٹکے پڑتے تھے اور وہ عجیب قسم کی فضول باتیں شروع کر دیتا تھا۔تاہم ایک رات اس کی حالت اتنی خراب ہو گئی کہ وہ جھٹکے کھاتے کھاتے بستر سے نیچے گر پڑا، اور اس دوران اس کے منہ سے عجیب باتیں نکلتی رہیں، تو بیوی نے گھبرا کر پولیس کو فون کر دیا، اس نے ایمبولینس میں بیٹھنے سے بھی انکار کیا اور شدید مزاحمت کرن لگا، لیکن پولیس اہل کاروں نے اسے قابو کر کے بوسٹن کے جنرل اسپتال پہنچا دیا۔اسپتال میں ڈاکٹرز نے جھٹکے دیکھ کر فوراً دماغ کی اسکیننگ کی، جس سے معلوم ہوا کہ اس کے دماغ میں ایک مرا ہوا کیڑا موجود ہے، جس کی وجہ سے اسے جھٹکے پڑنے لگتے تھے۔ ڈاکٹرز نے اس کی بگڑتی حالت دیکھ کر کہا کہ اگر مریض کو اسپتال نہ پہنچایا جاتا تو اس کی حالت خطرناک ہو ۔اسپتال میں فوری طور پر مریض کی سرجری کی گئی، جس کے بعد اس کی حالت ٹھیک ہو گئی۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا